انڈیا 10 اوور 66 اسکور بغیر کسی نقصان کے
ایچ اے خان معطل جون 11، 2013 #27 شمشاد نے کہا: نظر یہی آ رہا ہے کہ اوپنر ہی ہدٍف حاصل کر لیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انشاللہ ویسے گیل نے کتنے بنائے؟
شمشاد نے کہا: نظر یہی آ رہا ہے کہ اوپنر ہی ہدٍف حاصل کر لیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انشاللہ ویسے گیل نے کتنے بنائے؟
شمشاد لائبریرین جون 11، 2013 #29 ایچ اے خان نے کہا: انشاللہ ویسے گیل نے کتنے بنائے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کرس گیل نے 4 چوکوں کی مدد سے 18 گیندوں پر 21 اسکور بنائے تھے کہ کمار کی گیند پر اشوین کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گیا۔
ایچ اے خان نے کہا: انشاللہ ویسے گیل نے کتنے بنائے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کرس گیل نے 4 چوکوں کی مدد سے 18 گیندوں پر 21 اسکور بنائے تھے کہ کمار کی گیند پر اشوین کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گیا۔
حسیب محفلین جون 11، 2013 #30 شمشاد نے کہا: Bravo رن آؤٹ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ سٹیمپیڈ آؤٹ ہوا تھا