چیمپینز ٹرافی 2013 کا چھٹا میچ - انڈیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز

دیکھتے ہیں کہ انڈیا کی ٹیم حق دوستی نبھاتی ہے یا ذلت کی کھائی میں دھکیلتی ہے پاکستانی ٹیم کو۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھتے ہیں کہ انڈیا کی ٹیم حق دوستی نبھاتی ہے یا ذلت کی کھائی میں دھکیلتی ہے پاکستانی ٹیم کو۔۔
میچ میں کوئی ٹیم کسی کی دوست نہیں ہوتی۔

انڈیا نے ویسٹ انڈیز کو اچھا خاصا ہرایا ہے۔ 8 وکٹوں سے۔ اور ٹورنامنٹ سے باہر پاکستانی ٹیم ہو گئی ہے۔
 

عسکری

معطل
ایسا ہرگز نہیں ہے، گُھرکی دینے پر ہی وہ رفع دفع ہوئے ہیں۔ عسکری بھائی سے پوچھ لیجے۔ :)
ٹیکنیکل وائلیشن اکثر ہوتی رہتی ہے پیس ٹائم میں ائیر ڈیفنس کو میزائیلز فائر کرنے کی اجازت نہیں ہوتی - سی اے پی اگر کہیں نزدیک ہوتا تو وہ جا کر ان کو پش کرتا ہے ورنہ اے ڈی اے لانچ کیا جاتا ہے ۔ پی اے ایف نے اے ڈی اے لانچ کیا فارورڈ ائیر بیسز سے پر وائلیشن 2 منٹس کی تھی مطلب ایک منٹ سے بھی کم وقت میں ایڈوانس پھر ٹرن اور واپسی 40 سیکنڈ ایڈوانس کا اے ڈی اے پیس ٹائم میں کس ائیر فورس کا ہے ؟ یہ کوئی انہونی نہیں ہوئی ہے ایسا اکثر ہوتا رہتا ہے
یہ لیں پاکستانی ائیر فورس نے 23 بار بھارتی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی 3 سال میں
http://www.dnaindia.com/india/1477743/report-pakistan-violated-indian-air-space-23-times-in-3-years
 
Top