پاکستان کی بیٹنگ کا موازنہ ذرا بھارت کی بیٹنگ سے کریں۔ زمین آسمان کا فرق ہے۔ ہمارے بیٹسمین تو پچ پر کھڑے ہی نہیں ہو سکتے، کھیلنا تو دور کی بات ہے! بھاڑ میں جائے پاکستانی ٹیم۔ مجھے امید ہے یہ اپنے اگلے میچ میں بھارت سے تاریخی شکست کھائیں گے۔ انشاءاللہ!اور انڈیا نے باآسانی یہ میچ جیت لیا ہے۔
ہارنے والی ٹیم ویسٹ انڈیز ہے لیکن ٹورنامنٹ سے باہر پاکستانی ٹیم ہو گئی ہے۔
بچے انڈیا سے نہیں ہارنا چاہے کپ ہار جائیں ہم دیکھیں گے اور یہ پوسٹ یاد دلائیں گے ۔پاکستان کی بیٹنگ کا موازنہ ذرا بھارت کی بیٹنگ سے کریں۔ زمین آسمان کا فرق ہے۔ ہمارے بیٹسمین تو پچ پر کھڑے ہی نہیں ہو سکتے، کھیلنا تو دور کی بات ہے! بھاڑ میں جائے پاکستانی ٹیم۔ مجھے امید ہے یہ اپنے اگلے میچ میں بھارت سے تاریخی شکست کھائیں گے۔ انشاءاللہ!
چلو دیکھتے ہیں۔ ہم آپکی پوسٹ بھی یاد رکھیں گے۔بچے انڈیا سے نہیں ہارنا چاہے کپ ہار جائیں ہم دیکھیں گے اور یہ پوسٹ یاد دلائیں گے ۔
اس وقت جو حالت پاکستانی ٹیم کی ہے، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ٹورنامنٹ کی سب سے کمزور ٹیم ہے۔
انڈیا کی آج کی کارکردگی دیکھ کر اندازہ لگا سکتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم کا کیا حال ہو گا۔
انشاللہ پاکستان جیت جائے گا
انڈیا کو ہارنا چاہیے
اللہ اکبر یہ میں کیا سُن رہا ہوں۔۔۔ ۔۔!
مجھ تک کب اُن کی بزم میں آتا تھا دورِ جامساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں"مجھ" سے مراد پاکستانی کرکٹ ٹیم ہے۔