ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

جاسم محمد

محفلین
سنتھیا سچ بول رہی ہے یا جھوٹ بول رہی ہے وہ الگ بحث ہے۔ البتہ یہ پکا سچ ہے کہ سب کے سب لبرل لفافے قوم کے سامنے ایکسپوز ہو رہے ہیں
 
آورکزئی

محفلین
:D:D:ROFLMAO::ROFLMAO::terror:

EaD1vqKXgAEsaVA
 
جاسم محمد

محفلین
ایسے کام اعلیٰ تعلیم یافتہ ہی کرتے آ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
مجھے سب سے مزاحیہ بات یہ لگی جب محترمہ نے محمد مالک کے شو میں انٹرویو کے دوران کہا کہ رحمان ملک نے میرا ریپ کیا اور پھر چپ کروانے کیلئے ۲۰۰۰ پاؤنڈ دیے جو میں نے رکھ لئے :)
محمد مالک نے چونک کر پوچھا یہ کیسے؟
تو محترمہ نے بڑے اعتماد کے ساتھ جواب دیا کہ رحمان ملک کے ڈرائیور نے وہ پیسے گھر واپسی پر ان کے گلدستہ میں ڈال دئے تھے :)
 
اپنی میڈیا پہ افسوس تو نہیں ہوا ؟؟؟؟
 
جاسم محمد

محفلین
اپنی میڈیا پہ افسوس تو نہیں ہوا ؟؟؟؟
میرے خیال میں اب ان کی ساری کہانی کھل گئی ہے۔ بعض ذرائع کے مطابق موصوفہ ۳۰ جون کو ویزہ ختم ہونے پر امریکہ واپس جا رہی ہیں۔ اور یہ سارے الزامات صرف بلیک میلنگ اور مال بٹورنے کی غرض سے لگائے ہیں۔ بہرحال اصل صورتحال ۳۰ جون کے بعد واضح ہوگی
 
Top