ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

زیک

مسافر
آئی ایس پی آر کے پے رول کے علاوہ یہ صاحبہ کون ہیں اور پاکستان میں کیا کرتی ہیں؟ کتنے سال سے وہاں ہیں اور کس ویزہ پر؟
 
جاسم محمد

محفلین
آئی ایس پی آر کے پے رول کے علاوہ یہ صاحبہ کون ہیں اور پاکستان میں کیا کرتی ہیں؟ کتنے سال سے وہاں ہیں اور کس ویزہ پر؟
یہ صاحبہ کون ہیں، پاکستان میں کب کب کہاں کہاں قیام کر چکی ہیں کا جواب ان کے فیس بک پیج سے مل جائے گا:
البتہ وہ یہ سب ابھی اس وقت کیوں کر رہی ہیں کا جواب کچھ عرصہ بعد ہی مل سکے گا۔ ہمارا خیال ہے کہ اسٹیبلشمنٹ پی پی پی کی اعلیٰ قیادت کو بلیک میل کرکے 18 ویں ترمیم کو ریورس کرنا چاہتی ہے۔ عین ممکن ہے سندھ میں گورنر راج لگوانے کی کوشش کی جائے۔
 
جس کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی ہو وہ کسی وقت بھی سامنے آ سکتا ہے۔ اب دیسی لبرل صحافیوں کا امتحان ہے جو عمران خان پر لگنے والے الزامات پر کئی کئی ہفتے پروگرام کیا کرتے تھے۔ کیا وہ سنتھیا کو اپنے شو پر مدعو کرکے ا س کیس کو کوریج دیں گے؟
آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں۔
 
جاسم محمد

محفلین
حیرت ہے وہ تمام دیسی لبرل صحافی جو ریحام خان اور گلالئی کے عمران خان پر بے بنیاد جنسی الزامات کو بالکل سچ مان تسلیم کرکے پراپگنڈہ کر رہےتھے۔ وہ آج سنتھیا کے پی پی پی قیادت پر ثبوتوں کے ساتھ الزامات کو اسٹیبلشمنٹ کی سازش قرار دے رہے ہیں۔
 
پروڈیوسر نے تو شاید عوامی رحجان کا اندازہ لگانے کے لیے فرنگن کاسٹ کی ہے، پر تسی تے اپنے مردے پٹ لئے نیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
پروڈیوسر نے تو شاید عوامی رحجان کا اندازہ لگانے کے لیے فرنگن کاسٹ کی ہے، پر تسی تے اپنے مردے پٹ لئے نیں۔
عمران خان کے کردار پر جب سیتا وائٹ، ٹیرن خان، جمائما خان، ریحام خان، بشریٰ بیگم کا استعمال کرکے کیچڑ اچھالا گیا اس وقت وہ سویلین سیاست دان نہیں تھے؟
ہم صرف پاکستانی صحافیوں کے دوہرے معیار پر بات کر رہے ہیں۔ عمران خان کے کردار پر شوق سے کیچڑ اچھالیں لیکن جب معاملہ دیگر سیاست دانوں کا ہو تو چادر اور چار دیواری کا تقدس یاد آجاتا ہے۔
 
عمران خان کے کردار پر جب سیتا وائٹ، ٹیرن خان، جمائما خان، ریحام خان، بشریٰ بیگم کا استعمال کرکے کیچڑ اچھالا گیا اس وقت وہ سویلین سیاست دان نہیں تھے؟
نہیں۔ خان صاحب 24/7 مقامی و عالمی اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلی ہیں۔

جس اسٹیبلیشمنٹی ہیرے نے بھی یہ بیان دلوایا ہے اس نے دراصل بھارت کی مدد کی ہے، کیونکہ غیر ملکی عورتوں سے زیادتی کے کیسوں میں بھارت پوری دنیا میں بدنام ہے۔ ھن پراپیگنڈا بھگتن لئی تیار روئیو۔
 
پی پی پی کی اعلیٰ قیادت اگر حق پر ہوتی تو سنتھیا کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ کب کا دائر کر چکی ہوتی۔ مگر ان کے بوکھلاہٹ میں اس کے خلاف آئی ایس آئی، ایف آئی اے اور وزارت داخلہ میں ہوائی فائر واضح کر رہے ہیں کہ دال میں کچھ کالا ضرور ہے۔ باقی جہاں تک بھارتی میڈیا کا سوال ہے تو وہ اپنی کاروائی شروع کر چکا ہے۔
Now Cynthia Ritchie shouts rape, targets PPP top guns including Rehman Malik
US adventurist claims she was raped by Pakistan's ex-interior minister Rahman Malik at President House
American blogger Cynthia D Ritchie says then Pakistani interior minister raped her, ex-PM molested her
 
زیک

مسافر
سنتھیا رچی کی پشت پناہی کون کر رہا ہے وہ ایک طرف لیکن یہ الزامات کافی سیریس ہیں اور ان کی مکمل تفتیش لازم ہے
 
جاسم محمد

محفلین
سنتھیا نے دیسی لبرل صحافیوں کے ساتھ ساتھ عورت مارچ، میرا جسم میری مرضی والیوں کو بھی ایکسپوز کر دیا ہے
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
یہ سارے دیسی لبرل صحافی اب کہیں سنتھیا کے حق میں اور پی پی پی لیڈرشپ کے خلاف بولتے نظر نہیں آرہے۔۔۔
ADDAC4-DA-6335-4727-9-DEB-D172321496-D6.jpg
 
زیک

مسافر
11 سال سے پاکستان میں ہے۔ منسٹر ہاؤس اور ایوان صدر رسائی ہے۔ بڑے بڑے جرنیلوں سے میل ملاقات۔ ٹویٹر پر ان شاءاللہ کا بے دریغ استعمال۔ یہ تو مجھ سے زیادہ پاکستانی نکلی
 
جاسم محمد

محفلین
11 سال سے پاکستان میں ہے۔ منسٹر ہاؤس اور ایوان صدر رسائی ہے۔ بڑے بڑے جرنیلوں سے میل ملاقات۔ ٹویٹر پر ان شاءاللہ کا بے دریغ استعمال۔ یہ تو مجھ سے زیادہ پاکستانی نکلی
سنتھیا نے پی پی پی اعلی قیادت پر جنسی الزامات لگا کر نام نہاد پاکستانی لبرلز اور حقوق نسواں طبقہ کی اصلیت کو عیاں کر دیا ہے۔ یوں کل کو جب تحریک انصاف یا عسکری قیادت کے خلاف کوئی عورت اس طرح کے الزامات لگائے گی اور ان لبرلز کے پر نکل آئیں گے۔ تب ہم ان کی سنتھیا کے معاملہ میں خاموشی و دوہرے معیار کا حوالہ دے کر چپ کروا دیں گے :)
 
جاسم محمد

محفلین
11 سال سے پاکستان میں ہے۔ منسٹر ہاؤس اور ایوان صدر رسائی ہے۔ بڑے بڑے جرنیلوں سے میل ملاقات۔ ٹویٹر پر ان شاءاللہ کا بے دریغ استعمال۔ یہ تو مجھ سے زیادہ پاکستانی نکلی
سنتھیا جس دور میں پاکستان آئی اس وقت کونسے جرنیل کی حکومت تھی؟
 
جاسم محمد

محفلین
دیسی لبرلز فوج اور حکومت کے بغض میں پی پی پی کے سیاست دانوں کا کب اور کہاں تک دفاع کریں گے؟
 
سید ذیشان

محفلین
مسئلہ تھوڑا پیچیدہ ہے۔ اس لئے بھی کہ موصوفہ نے ٹویٹر پر پی پی پی کے خلاف، جذبات کے بہاو میں اور دوسرے صحافیوں کے خلاف کافی غلط بیانیاں کی ہیں۔ لیکن جہاں تک ریپ کے الزام کا تعلق ہے تو اس کو کسی صورت بھی تحقیق کئے بغیر پس پشت نہیں ڈالا جا سکتا۔
 
Top