یہ صاحبہ کون ہیں، پاکستان میں کب کب کہاں کہاں قیام کر چکی ہیں کا جواب ان کے فیس بک پیج سے مل جائے گا:آئی ایس پی آر کے پے رول کے علاوہ یہ صاحبہ کون ہیں اور پاکستان میں کیا کرتی ہیں؟ کتنے سال سے وہاں ہیں اور کس ویزہ پر؟
آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں۔جس کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی ہو وہ کسی وقت بھی سامنے آ سکتا ہے۔ اب دیسی لبرل صحافیوں کا امتحان ہے جو عمران خان پر لگنے والے الزامات پر کئی کئی ہفتے پروگرام کیا کرتے تھے۔ کیا وہ سنتھیا کو اپنے شو پر مدعو کرکے ا س کیس کو کوریج دیں گے؟
پروڈیوسر نے تو شاید عوامی رحجان کا اندازہ لگانے کے لیے فرنگن کاسٹ کی ہے، پر تسی تے اپنے مردے پٹ لئے نیں۔حیرت ہے وہ تمام دیسی لبرل صحافی جو ریحام خان اور گلالئی کے عمران خان پر بے بنیاد جنسی الزامات کو بالکل سچ مان تسلیم کرکے پراپگنڈہ کر رہےتھے۔ وہ آج سنتھیا کے پی پی پی قیادت پر ثبوتوں کے ساتھ الزامات کو اسٹیبلشمنٹ کی سازش قرار دے رہے ہیں۔
عمران خان کے کردار پر جب سیتا وائٹ، ٹیرن خان، جمائما خان، ریحام خان، بشریٰ بیگم کا استعمال کرکے کیچڑ اچھالا گیا اس وقت وہ سویلین سیاست دان نہیں تھے؟پروڈیوسر نے تو شاید عوامی رحجان کا اندازہ لگانے کے لیے فرنگن کاسٹ کی ہے، پر تسی تے اپنے مردے پٹ لئے نیں۔
نہیں۔ خان صاحب 24/7 مقامی و عالمی اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلی ہیں۔عمران خان کے کردار پر جب سیتا وائٹ، ٹیرن خان، جمائما خان، ریحام خان، بشریٰ بیگم کا استعمال کرکے کیچڑ اچھالا گیا اس وقت وہ سویلین سیاست دان نہیں تھے؟
پی پی پی کی اعلیٰ قیادت اگر حق پر ہوتی تو سنتھیا کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ کب کا دائر کر چکی ہوتی۔ مگر ان کے بوکھلاہٹ میں اس کے خلاف آئی ایس آئی، ایف آئی اے اور وزارت داخلہ میں ہوائی فائر واضح کر رہے ہیں کہ دال میں کچھ کالا ضرور ہے۔ باقی جہاں تک بھارتی میڈیا کا سوال ہے تو وہ اپنی کاروائی شروع کر چکا ہے۔جس اسٹیبلیشمنٹی ہیرے نے بھی یہ بیان دلوایا ہے اس نے دراصل بھارت کی مدد کی ہے، کیونکہ غیر ملکی عورتوں سے زیادتی کے کیسوں میں بھارت پوری دنیا میں بدنام ہے۔ ھن پراپیگنڈا بھگتن لئی تیار روئیو۔
سنتھیا نے پی پی پی اعلی قیادت پر جنسی الزامات لگا کر نام نہاد پاکستانی لبرلز اور حقوق نسواں طبقہ کی اصلیت کو عیاں کر دیا ہے۔ یوں کل کو جب تحریک انصاف یا عسکری قیادت کے خلاف کوئی عورت اس طرح کے الزامات لگائے گی اور ان لبرلز کے پر نکل آئیں گے۔ تب ہم ان کی سنتھیا کے معاملہ میں خاموشی و دوہرے معیار کا حوالہ دے کر چپ کروا دیں گے11 سال سے پاکستان میں ہے۔ منسٹر ہاؤس اور ایوان صدر رسائی ہے۔ بڑے بڑے جرنیلوں سے میل ملاقات۔ ٹویٹر پر ان شاءاللہ کا بے دریغ استعمال۔ یہ تو مجھ سے زیادہ پاکستانی نکلی
سنتھیا جس دور میں پاکستان آئی اس وقت کونسے جرنیل کی حکومت تھی؟11 سال سے پاکستان میں ہے۔ منسٹر ہاؤس اور ایوان صدر رسائی ہے۔ بڑے بڑے جرنیلوں سے میل ملاقات۔ ٹویٹر پر ان شاءاللہ کا بے دریغ استعمال۔ یہ تو مجھ سے زیادہ پاکستانی نکلی
یعنی عمران خان پر لگنے والا الزام درست اور پی پی پی اعلی قیادت پر لگنے والا الزام غلط ہے؟