آصف اثر
معطل
میں بھی ”تیس“ تک ہی پہنچا رہا تھا تاکہ سند رہے۔آصف اثر
اگر یہ گنتی تیس تک پہنچ جانے کے بعد بھی آپ حقیقی مشاہدے اور تجربے پر مبنی کسی طرح کی دلیل نہ دے پائے تو یہی سمجھا جائے گا کہ آپ محض ضد میں موضوع کو گھما رہے، اصل سوال کو ڈاج کر رہے ہیں، اور آپ کے پاس کوئی حقیقی دلیل نہیں ہے جس سے آپ ارتقاء کو غلط ثابت کر سکیں۔ ایسے میں آپ سے بحث کا کوئی فائدہ نہیں۔