ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

آصف اثر

معطل
آصف اثر
اگر یہ گنتی تیس تک پہنچ جانے کے بعد بھی آپ حقیقی مشاہدے اور تجربے پر مبنی کسی طرح کی دلیل نہ دے پائے تو یہی سمجھا جائے گا کہ آپ محض ضد میں موضوع کو گھما رہے، اصل سوال کو ڈاج کر رہے ہیں، اور آپ کے پاس کوئی حقیقی دلیل نہیں ہے جس سے آپ ارتقاء کو غلط ثابت کر سکیں۔ ایسے میں آپ سے بحث کا کوئی فائدہ نہیں۔
میں بھی ”تیس“ تک ہی پہنچا رہا تھا تاکہ سند رہے۔:love:
 
سید عاطف علی

لائبریرین
آدم کی تخلیق پر فرشتوں نے خون خرابے کا خدشہ ظاہر کیا تھا ۔
کیوں۔ ؟
کیا دنیا میں اس وقت سروائیول آف فٹیسٹ اور پریڈیٹر اینڈ پرے کے ٹورنامنٹس تو جاری نہ تھے ؟
ایک سوال ھے ۔ واللہ اعلم
 
کیا یہ دو متضاد منظر نامے ہیں یا الجھن پر مبنی سوال؟
 
عرفان سعید

محفلین
اگر یہ گنتی تیس تک پہنچ جانے کے بعد بھی آپ حقیقی مشاہدے اور تجربے پر مبنی کسی طرح کی دلیل نہ دے پائے تو یہی سمجھا جائے گا کہ آپ محض ضد میں موضوع کو گھما رہے، اصل سوال کو ڈاج کر رہے ہیں، اور آپ کے پاس کوئی حقیقی دلیل نہیں ہے جس سے آپ ارتقاء کو غلط ثابت کر سکیں۔ ایسے میں آپ سے بحث کا کوئی فائدہ نہیں۔

میرا مؤقف مکمل طور پر واضح ہوچکا ہے۔ اب آپ کتنا ہی ڈیٹا ڈیٹا کا رٹ لگاتے رہیں، اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا۔
جو شخص خود کو مسلمان ظاہر کرکے لوگوں کو قرآن کے حوالے سے ابہام کا شکار کرکے دھوکا دہی کررہا ہو اور جس کے دلائل ہی ایک دوسرے سے مطابقت پذیر نہ ہوں وہ چاہے کتنا ہی ڈیٹا سے چمٹ جائے، کوئی فائدہ نہیں۔
میرا ذاتی خیال ہے کہ اب یہ گفتگو ڈیڈ لاک کا شکار ہو چکی ہے۔ مناسب سمجھیں تو ارتقا کی اس لڑی کو منجمند کر دیا جائے
:)
 
محمد سعد

محفلین
موصوف کو ”تیس“ پورے کرنے دیں۔:)
تینتیس۔
آصف اثر
اگر یہ گنتی تیس تک پہنچ جانے کے بعد بھی آپ حقیقی مشاہدے اور تجربے پر مبنی کسی طرح کی دلیل نہ دے پائے تو یہی سمجھا جائے گا کہ آپ محض ضد میں موضوع کو گھما رہے، اصل سوال کو ڈاج کر رہے ہیں، اور آپ کے پاس کوئی حقیقی دلیل نہیں ہے جس سے آپ ارتقاء کو غلط ثابت کر سکیں۔ ایسے میں آپ سے بحث کا کوئی فائدہ نہیں۔
آپ کا سمے سماپت ہوا۔
 
محمد سعد

محفلین
جو شخص خود کو مسلمان ظاہر کرکے لوگوں کو قرآن کے حوالے سے ابہام کا شکار کرکے دھوکا دہی کررہا ہو اور جس کے دلائل ہی ایک دوسرے سے مطابقت پذیر نہ ہوں وہ چاہے کتنا ہی ڈیٹا سے چمٹ جائے، کوئی فائدہ نہیں۔
میں اس دن کی جلد آمد کے لیے دعا گو رہوں گا جب آپ کافر کافر کا اپنا یہ پسندیدہ کھیل کھیلنا بند کر دیں گے۔
 
محمد سعد

محفلین
میں تو بس وضاحت مانگ رہا تھا۔ باقی جواب تو ڈیٹا والے ہی دے سکتے ہیں۔
کیا خیال ہے محمد سعد؟
آپ کا وقت ختم ہو چکا ہے۔
آصف اثر
اگر یہ گنتی تیس تک پہنچ جانے کے بعد بھی آپ حقیقی مشاہدے اور تجربے پر مبنی کسی طرح کی دلیل نہ دے پائے تو یہی سمجھا جائے گا کہ آپ محض ضد میں موضوع کو گھما رہے، اصل سوال کو ڈاج کر رہے ہیں، اور آپ کے پاس کوئی حقیقی دلیل نہیں ہے جس سے آپ ارتقاء کو غلط ثابت کر سکیں۔ ایسے میں آپ سے بحث کا کوئی فائدہ نہیں۔
 
محمد سعد

محفلین
فن فیکٹ۔
مجھے آصف اثر کی جانب سے ارتقاء کے خلاف کوئی حقیقی مشاہدے یا ڈیٹا پر مبنی دلیل تو نہیں ملی، البتہ اس نوعیت کی دلیل کا مطالبہ کرنے پر کم از کم پانچ بار قادیانی یا کافر ضرور قرار دیا جا چکا ہوں۔ اچھی مسلمانی ہے صاحب۔
یہ قادیانی لابی کی طرح آپ کی اسلام شناسی کا بین ثبوت ہے
آپ قرآن کو یا تو خود نہیں سمجھتے یا آپ قادیانی لابی کے زیرتربیت رہے ہیں
آپ قادیانیوں کی طرح شریعت کواس قابل نہ سمجھ کر یہ ابہام پھیلانا چاہتے ہیں
اوپر سے کھلم کھلا احکامِ الہی کے بارے میں ابہام پھیلانے کا قادیانی طرزِ عمل
جو شخص خود کو مسلمان ظاہر کرکے لوگوں کو قرآن کے حوالے سے ابہام کا شکار کرکے دھوکا دہی کررہا ہو
 
عرفان سعید

محفلین
فن فیکٹ۔
مجھے آصف اثر کی جانب سے ارتقاء کے خلاف کوئی حقیقی مشاہدے یا ڈیٹا پر مبنی دلیل تو نہیں ملی، البتہ اس نوعیت کی دلیل کا مطالبہ کرنے پر کم از کم پانچ بار قادیانی یا کافر ضرور قرار دیا جا چکا ہوں۔ اچھی مسلمانی ہے صاحب۔
آپ جوش کی زبان سے کہہ دیتے

کافر بنوں گا کفر کا ساماں تو کیجئے

پہلے گھنیری زلف پریشاں تو کیجئے
 
جان

محفلین
میرا ذاتی خیال ہے کہ اب یہ گفتگو ڈیڈ لاک کا شکار ہو چکی ہے۔
میں اس سے متفق نہیں کیونکہ کچھ احباب کا کام ہی اونچے اونچے بول بولنے کے بعد، ثبوت دینے کے وقت اپنی جان چھڑانے کے لیے ہر لڑی کو متنازع بنانا ہوتا ہے، اس لیے اچھا ہے ہر شخص کی قابلیت اور دعوے کھل کر سامنے آئیں اور لوگوں کو سمجھنے اور فیصلہ کرنے میں آسانی ہو!
 
آپ کو میری رائے سے اختلاف کا مکمل حق ہے۔
 
آصف اثر

معطل
فن فیکٹ۔
مجھے آصف اثر کی جانب سے ارتقاء کے خلاف کوئی حقیقی مشاہدے یا ڈیٹا پر مبنی دلیل تو نہیں ملی، البتہ اس نوعیت کی دلیل کا مطالبہ کرنے پر کم از کم پانچ بار قادیانی یا کافر ضرور قرار دیا جا چکا ہوں۔ اچھی مسلمانی ہے صاحب۔
بحث میں اس طرح کی پریزنٹیشن سے زیادہ دلیل کی اہمیت ہوتی ہے۔ اگر آپ اس طرح کرکے خود کو مطمئن سمجھ رہے ہیں تو مبارک ہو۔ ہم کیا کرسکتے ہیں۔
 
جان

محفلین
بحث میں اس طرح کی پریزنٹیشن سے زیادہ دلیل کی اہمیت ہوتی ہے۔
اللہ کریم ایسی دلیل اور اس کے شر سے ہمیشہ محفوظ فرمائیں! آمین۔
قادیانی لابی کی نظریات کو مسلمانوں کے کھاتے میں ڈال کر عامۃ المسلمین کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

قادیانی لابی کی طرح آپ کی اسلام شناسی کا بین ثبوت ہے۔

آپ قادیانیوں کی طرح شریعت کواس قابل نہ سمجھ کر یہ ابہام پھیلانا چاہتے ہیں کہ وہ اتنے اہم مسئلے میں ہماری درست رہنمائی کرسکتی ہے۔

احکامِ الہی کے بارے میں ابہام پھیلانے کا قادیانی طرزِ عمل۔
 
Top