پھر کس کیٹاگری میں ہیں؟قیصرانی جی آپ بھی تو میزبان ہیں؟
مہمانپھر کس کیٹاگری میں ہیں؟
مہمان جی مضمون تو بتاتے جایں؟
کون سا مضمون؟مہمان جی مضمون تو بتاتے جایں؟
دماغ پر زو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ر ڈالیں یاد نہ آئے تو ضرور بتا دوں گا؟کون سا مضمون؟
یاد آیا کچھ؟دماغ پر زو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ر ڈالیں یاد نہ آئے تو ضرور بتا دوں گا؟
آپ نے کہا آپ مہمان اس کا مطلب آپ پی ایچ ڈی کا ارادہ رکھتے ہیں جس کا اقرار آپ نے اس دھاگے کی کسی پوسٹ پر کیا تھا ؟ تو اب ظاہر ہے پی ایچ ڈی کسی ایک خاص مضمون میں ہی کی جاتی ہے ۔ اس کے لیے آپ نے کس مضمون کا انتخاب کیا؟یاد آیا کچھ؟
ابھی نہیں۔ اس کام کے لئے جب وقت آئے گا تو کچھ دیکھ لیں گےآپ نے کہا آپ مہمان اس کا مطلب آپ پی ایچ ڈی کا ارادہ رکھتے ہیں جس کا اقرار آپ نے اس دھاگے کی کسی پوسٹ پر کیا تھا ؟ تو اب ظاہر ہے پی ایچ ڈی کسی ایک خاص مضمون میں ہی کی جاتی ہے ۔ اس کے لیے آپ نے کس مضمون کا انتخاب کیا؟
تو پھر آپ ابھی کے لیے آپ میزبان ہیں؟ تو چلییں حقے شقے تازہ کرتے ہیں؟ زیک زرہ ماڈرن ہیں ان کے لیے شیشہ؟ابھی نہیں۔ اس کام کے لئے جب وقت آئے گا تو کچھ دیکھ لیں گے
میں مہمان ہوں ابھی بھی، دوسرا حقہ یا سگریٹ یا شیشہ ٹائپ کی بری عادتیں بھی نہیں ہیں۔ آپ حقہ بھی پیتے ہیں؟ مجھ سے تو حقہ نوش کے پاس نہیں بیٹھا جاتا کہ اتنی گندی بو ہوتی ہے۔ اس سے بلڈ پریشر بھی بڑھتا ہےتو پھر آپ ابھی کے لیے آپ میزبان ہیں؟ تو چلییں حقے شقے تازہ کرتے ہیں؟ زیک زرہ ماڈرن ہیں ان کے لیے شیشہ؟
میں تو چائے ،کافی ہی پیتا ہوں ۔ یہ تو پنجابی اور دیہاتی رواج کی وجہ سے رسمی طور پر کہ دیا۔میں مہمان ہوں ابھی بھی، دوسرا حقہ یا سگریٹ یا شیشہ ٹائپ کی بری عادتیں بھی نہیں ہیں۔ آپ حقہ بھی پیتے ہیں؟ مجھ سے تو حقہ نوش کے پاس نہیں بیٹھا جاتا کہ اتنی گندی بو ہوتی ہے۔ اس سے بلڈ پریشر بھی بڑھتا ہے