عزیزامین
محفلین
مہمان کس شق؟ سے؟میں مہمان ہوں ابھی بھی، دوسرا حقہ یا سگریٹ یا شیشہ ٹائپ کی بری عادتیں بھی نہیں ہیں۔ آپ حقہ بھی پیتے ہیں؟ مجھ سے تو حقہ نوش کے پاس نہیں بیٹھا جاتا کہ اتنی گندی بو ہوتی ہے۔ اس سے بلڈ پریشر بھی بڑھتا ہے
مہمان کس شق؟ سے؟میں مہمان ہوں ابھی بھی، دوسرا حقہ یا سگریٹ یا شیشہ ٹائپ کی بری عادتیں بھی نہیں ہیں۔ آپ حقہ بھی پیتے ہیں؟ مجھ سے تو حقہ نوش کے پاس نہیں بیٹھا جاتا کہ اتنی گندی بو ہوتی ہے۔ اس سے بلڈ پریشر بھی بڑھتا ہے
کہ میں اس وقت فن لینڈ سے باہر ہوں اور پاکستان سے بھیمہمان کس شق؟ سے؟
یہ شق تو میں نے نہیں رکھی؟ آپ کہاں ہیں اس وقت؟ کیا سارا یورپ گھوم لیا اب تک؟کہ میں اس وقت فن لینڈ سے باہر ہوں اور پاکستان سے بھی
میں نہ تو ڈاکٹر اور نہ ہی مستقبل قریب کا سٹوڈنٹ۔ اس لئے میں مہمان نہیں۔ دھاگہ آپ کا ہے تو آپ میزبان ہیںمہمان کے لیے ڈاکٹڑ یا پی ایچ ڈی سٹو دینٹ کی ہی شرط، ویسے مہمان یا بن بلایا مہمان؟
میں اس وقت آوارہ گردی پر نکلا ہوا ہوں، یورپ پورا تو نہیں گھومنا، لیکن چند ممالک پھرنے ہیںیہ شق تو میں نے نہیں رکھی؟ آپ کہاں ہیں اس وقت؟ کیا سارا یورپ گھوم لیا؟
کون کون سے گھوم لیے کیا کیا رہ گیا؟میں اس وقت آوارہ گردی پر نکلا ہوا ہوں، یورپ پورا تو نہیں گھومنا، لیکن چند ممالک پھرنے ہیں
یہ بات اس دھاگے سے متعلق نہیں ہے۔ اس لئے شکایت لگ جائے گیکون کون سے گھوم لیے کیا کیا رہ گیا؟
میں نہ مہمان نہ میزبان، ٹیگ کس خوشی میں کروں؟آپ مہمانوں کو پھر سے ٹیگ کر رہے ہیں یا نہیں؟
میں کس خوشی میں بھئی؟ آپ خود ہی تلاش کر لیجئے محفلین کے تعارف کے زمرے میںسب کے انٹرویو کے دھاگے بھی لگا دیں پلیز شکریہ
آپ کی مرضی ویسے میں نے یہ ہلکا پُھلکا دھاگہ بنایاہے گفتگوکے لیےمجھے کوئی اعتراض نہیں(بزم یاراں)یہ بات اس دھاگے سے متعلق نہیں ہے۔ اس لئے شکایت لگ جائے گی
آپ دونوں ہی ہیں۔ہمارا دل آپ کے پاس ہے آپ کا دل ہمارے پاس ہےمیں نہ مہمان نہ میزبان، ٹیگ کس خوشی میں کروں؟
تو آپ کی کیسے خاطر کی جاے زیک جی؟(یہ الگ بات ہے معزز مہمان ہم سے روٹھے روٹھے لگتے ہیں کبھی شکل نہیں دیکھاتے گفتگوسے فیض یاب نہیں کرتے)تو پھر آپ ابھی کے لیے آپ میزبان ہیں؟ تو چلییں حقے شقے تازہ کرتے ہیں؟ زیک زرہ ماڈرن ہیں ان کے لیے شیشہ؟
لائیاں کتھے ودھائیاں کتھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟آپ دونوں ہی ہیں۔ہمارا دل آپ کے پاس ہے آپ کا دل ہمارے پاس ہے
دل بہت وسیع چیز ہے جناب بہت حصوں میں تقسیم ہوسکتاہے گھبرایئے نہیں جناب ۔ہاں ،2014 میں وقت بہت قیمتی ہو جاتا ہے، آہ۔۔ہا۔۔ ہائے ری قسمتلائیاں کتھے ودھائیاں کتھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
میرے پاس کس کا دل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
چل میرے بھائی مل کر تمام محترم اراکین سے التجا کرتے ہیں کہ جس کے پاس بھی جناتی ٹیگ لسٹ موجود ہو ۔وہ براہ کرم اس دھاگے کو ٹیگ کر دے ۔۔نایاب جی تمام مہمانوں کو ٹیگ کریں گے مجھے ٹیگ کرنا نہیں آتا؟