ایچ اے خان
معطل
سب سے اھم ہے
البتہ انڈیا کے مسلمز ذرا نک چڑھے ہوتے ہیں
یہ ابن سعید کے بارے میں نہیں ایک عمومی رائے ہے جو تجربہ پر مبنی ہے
سب سے اھم ہے
البتہ انڈیا کے مسلمز ذرا نک چڑھے ہوتے ہیں
یہ سوال اس دھاگے میں کیوں ڈالا؟السلام علیکم بھائی تھوڑی ہیلپ چاہئے۔
مہا بزی لوگ، کو عام لفظوں میں کیا کہیں گے؟
معزرتیہ سوال اس دھاگے میں کیوں ڈالا؟
کسی دھاگے میں آپ نے 'مہندس کبیر' بھی لکھا تھامحترم بھائی " مجھے تو ڈاکٹری سے کبھی رغبت نہیں رہی ۔ پائلٹ بننے کا شوق تھا ۔۔ سکول جانے کا دل نہ مانا ۔ آوارہ پھرتے اپنا شوق بذات خود " جہاج " بن پورا کرلیا ۔۔الیکٹریشن کا کام کرتا ہوں ۔ اور عجب کہ یہاں " دکتور " مشہور ہوں ۔۔۔۔
اک بیٹے کو فوج میں جانے کا شوق ہے انجیئرنگ کی فیلڈ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔
چھوٹا والا " مجسٹریٹ یا کمشنر " ہونے کا شوق رکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔
بٹیا رانی کو " عینک والی پروفیسر " بننے کا شوق ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سو میں تو " مس فٹ " ہوں اس دھاگے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
سی++ تو ایک زبان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہوتا ہے۔یعنی سی ++ میں کام کرتے ہیں؟
شوق!تو پھر وہ ڈی این اے والا کیا چکر تھا؟
سی++ تو ایک زبان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہوتا ہے۔
شوق!
سی++ تو ایک زبان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہوتا ہے۔
شوق!
امیج پراسسنگ سے معاملہ شروع ہوتا ہے کہ اس میں امیج کے ساتھ کسی بھی قسم کا کام شامل ہو سکتا ہے۔ کمپیوٹر وژن میں مقصد امیج یا ویڈیو سے معلومات حاصل کرنا ہے۔ مثال کے طور پر انسان یا کسی چیش کو تصویر میں ڈھونڈنا، ویڈیو میں انہیں ٹریک کرنا، انسان کو پہچاننا، انسان کے چہرے کے تاثرات کو پہچاننا، سین کا ماڈل بنانا وغیرہ۔اپکی فیلڈ اور ایمیج پروسیسنگ میں کیا تعلق ہے۔ میرا ایک دوست میکاٹرونکس میں نائٹ وژن پرکام کررہا تھا۔ کیا یہ دو فیلڈر ریلیٹڈ ہیں؟
اپکی فیلڈ کافی مشکل لگ رہی ہے
واہ کینٹ کی پیدائش ہے اور امریکہ کے بعد سب سے زیادہ وقت وہیں گزرا۔ویسے اپ کا تعلق پاکستان سے رہا ہے؟ واہ کینٹ سے؟ اس سے پہلے؟
امیج پراسسنگ سے معاملہ شروع ہوتا ہے کہ اس میں امیج کے ساتھ کسی بھی قسم کا کام شامل ہو سکتا ہے۔ کمپیوٹر وژن میں مقصد امیج یا ویڈیو سے معلومات حاصل کرنا ہے۔ مثال کے طور پر انسان یا کسی چیش کو تصویر میں ڈھونڈنا، ویڈیو میں انہیں ٹریک کرنا، انسان کو پہچاننا، انسان کے چہرے کے تاثرات کو پہچاننا، سین کا ماڈل بنانا وغیرہ۔
پتہ نہیں آپ کیا کہلوانا چاہتے ہیں۔ آپ کی اسانی کے لیے ایک کلیہ بنادیتے ہیں۔ ہر وہ انسان جو بدتمیز ہے مجھ سے چھوٹا ہے۔ ہر وہ انسان جو باتمیز ہے مجھ سے بڑا ہے۔ اس لحاظ سے میں آ پ سے چھوٹا ہوں۔
اس کلیے کے تحت کوئی چھوٹا آپ سے تمیز سے بات کیسے کرے گا۔ کیوں کہ چھوٹا ہونے کے لیے آپ کے کلیے کے مطابق شرط ہے کہ وہ بدتمیز ہو۔
[
اگر کوئی چھوٹا تمیز دار ہے تو میرے لیے وہ بڑا ہے
اگر کوئی بڑا بدتمیز ہے تو میرے لیے وہ چھوٹا ہے
اس میں عمر کی کوی قید نہیں
لیکن کیا اسی کلیے کے مطابق کیا آپ کسی کے بارے میں "صرف" یہ کہہ سکتے ہیں کہ
"یہ مجھ سے چھوٹا بھی ہے اور باتمیز بھی ہے۔"