ڈاکٹر رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ- ایک تعارف

نور وجدان

لائبریرین
بائی دے وے یہ ایج ہوتی کونسی ہے ؟؟؟؟؟؟
جب بندہ سٹھیا جاتا ہے ۔۔۔ تب وہ اس دوراہے پر ہوتا ہے۔۔ کوئی فائدہ نہیں تجسس میں پڑھنے کا۔۔۔بزرگوں کی عزت ان کے چہرے سے ہوتی ہے نہ کے عمر سے اور ویسے بھی بیٹا جی ! ہماری شادی کی عمر گزر گئی اب کوئی فائدہ نہیں کرید کرید کر پوچھنے کا :laughing:
 
متلاشی

محفلین

گستاخی معاف ہم اصل میں آپ کے تجربات و مشاہدات سے مستفیذ ہونے کی کوشش کر رہے تھے
 
نور وجدان

لائبریرین
گستاخی معاف ہم اصل میں آپ کے تجربات و مشاہدات سے مستفیذ ہونے کی کوشش کر رہے تھے
واقعی ! سچ میں ناتجربے کار ہوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! آپ تو بال کی کھال اور کھال سے بال نکال رہے ہیں ۔۔۔۔۔ کسی دن مشاہدات عامہ پر لمبی و جامع تحریر لکھ دیں ۔۔راز کی بات ! تجربے سرِ عام کہاں بتائے جاتے ہیں
 
آخری تدوین:

متلاشی

محفلین
واقعی ! سچ میں ناتجربے کار ہوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! آپ تو بال کی کھال سے بال اور کھال سے بال نکال رہے ہیں ۔۔۔۔۔ کسی دن مشاہدات عامہ پر لمبی و جامع تحریر لکھ دیں ۔۔راز کی بات ! تجربے سرِ عام کہاں بتائے جاتے ہیں
چلیں سر عام نہ بتائیں ۔۔۔۔۔۔ ذاتی پیغام میں ہی بتا دیں :curl-lip:
 
نور وجدان

لائبریرین
شادی کا قانوں دوبارہ بنانا ہے کیا؟؟؟میں چلی اب ۔۔۔یہ نہ ہو کچھ گڑ بڑ بات زیادہ ہو جائے
اللہ حافظ
والسلام
 
متلاشی

محفلین
واقعی ! سچ میں ناتجربے کار ہوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! آپ تو بال کی کھال سے بال اور کھال سے بال نکال رہے ہیں ۔۔۔۔۔ کسی دن مشاہدات عامہ پر لمبی و جامع تحریر لکھ دیں ۔۔راز کی بات ! تجربے سرِ عام کہاں بتائے جاتے ہیں
ہم کیا لکھیں جنہیں ابھی گرفت بر خامہ ہی نہیں ۔۔۔۔ :(
 
انہوں نے گستاخی نہیں کی مذاقاً کہا تھا۔ مذاق اور گستاخی میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ گستاخی سیریس ہوتی ہے۔
آپ کو کس نے کہا کہ میں نے کہا کہ متلاشی نے گستاخی کی ہے میں نے صرف یاد دہانی کرائی کہ احتیاط کریں۔ آپ ہمیشہ اسلامی معاملات میں منفی سوچ نہ رکھا کریں۔ اچھی بات نہیں ہے۔
 
Top