متلاشی
محفلین
بائی دے وے یہ ایج ہوتی کونسی ہے ؟؟؟؟؟؟ہر انسان ایسے ہی اس ایج میں گزرتا
نہ تین میں نہ تیرہ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بائی دے وے یہ ایج ہوتی کونسی ہے ؟؟؟؟؟؟ہر انسان ایسے ہی اس ایج میں گزرتا
نہ تین میں نہ تیرہ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب بندہ سٹھیا جاتا ہے ۔۔۔ تب وہ اس دوراہے پر ہوتا ہے۔۔ کوئی فائدہ نہیں تجسس میں پڑھنے کا۔۔۔بزرگوں کی عزت ان کے چہرے سے ہوتی ہے نہ کے عمر سے اور ویسے بھی بیٹا جی ! ہماری شادی کی عمر گزر گئی اب کوئی فائدہ نہیں کرید کرید کر پوچھنے کابائی دے وے یہ ایج ہوتی کونسی ہے ؟؟؟؟؟؟
ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔ شادی کے لئے کوئی خاص عمر تو مقرر نہیں۔۔۔۔۔۔ کسی عمر میں بھی کی جا سکتی ہےبیٹا جی ! ہماری شادی کی عمر گزر گئی اب کوئی فائدہ نہیں کرید کرید کر پوچھنے کا
گستاخی معاف ہم اصل میں آپ کے تجربات و مشاہدات سے مستفیذ ہونے کی کوشش کر رہے تھےجب بندہ سٹھیا جاتا ہے ۔۔۔ تب وہ اس دوراہے پر ہوتا ہے۔۔ کوئی فائدہ نہیں تجسس میں پڑھنے کا۔۔۔بزرگوں کی عزت ان کے چہرے سے ہوتی ہے نہ کے عمر سے اور ویسے بھی بیٹا جی ! ہماری شادی کی عمر گزر گئی اب کوئی فائدہ نہیں کرید کرید کر پوچھنے کا
اتنا میں کبھی بھی نہیں ہنسی ۔۔۔!ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔ شادی کے لئے کوئی خاص عمر تو مقرر نہیں۔۔۔۔۔۔ کسی عمر میں بھی کی جا سکتی ہے
مجھے معاف کریں ایم انگیجڈ۔۔۔اتنا میں کبھی بھی نہیں ہنسی ۔۔۔!
چلیں ! دیر کاہے کی
بلوغت کی عمر کی حد تو موجود ہےہا ہا ہا ۔۔۔۔۔ شادی کے لئے کوئی خاص عمر تو مقرر نہیں۔۔۔۔۔۔ کسی عمر میں بھی کی جا سکتی ہے
واقعی ! سچ میں ناتجربے کار ہوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! آپ تو بال کی کھال اور کھال سے بال نکال رہے ہیں ۔۔۔۔۔ کسی دن مشاہدات عامہ پر لمبی و جامع تحریر لکھ دیں ۔۔راز کی بات ! تجربے سرِ عام کہاں بتائے جاتے ہیںگستاخی معاف ہم اصل میں آپ کے تجربات و مشاہدات سے مستفیذ ہونے کی کوشش کر رہے تھے
جی یہ تو کم از کم لمٹ ہے یہاں زیادہ سے زیادہ عمر کی لمٹ کی بات ہو رہی ہےبلوغت کی عمر کی حد تو موجود ہے
آپ پچھلے مراسلے میں جذبہ خدمت خلق دیدنی تھا۔۔۔پہلے ہماری منت و سماجت کی ۔۔ہن ای گال۔۔!مجھے معاف کریں ایم انگیجڈ۔۔۔
چلیں سر عام نہ بتائیں ۔۔۔۔۔۔ ذاتی پیغام میں ہی بتا دیںواقعی ! سچ میں ناتجربے کار ہوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! آپ تو بال کی کھال سے بال اور کھال سے بال نکال رہے ہیں ۔۔۔۔۔ کسی دن مشاہدات عامہ پر لمبی و جامع تحریر لکھ دیں ۔۔راز کی بات ! تجربے سرِ عام کہاں بتائے جاتے ہیں
ہم کیا لکھیں جنہیں ابھی گرفت بر خامہ ہی نہیں ۔۔۔۔واقعی ! سچ میں ناتجربے کار ہوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! آپ تو بال کی کھال سے بال اور کھال سے بال نکال رہے ہیں ۔۔۔۔۔ کسی دن مشاہدات عامہ پر لمبی و جامع تحریر لکھ دیں ۔۔راز کی بات ! تجربے سرِ عام کہاں بتائے جاتے ہیں
آپ اپنا زورِ قلم مت آزمائے ۔۔۔۔ کیوں نکموں کے لیے جی ہلکان کر رہےہم کیا لکھیں جنہیں ابھی گرفت بر خامہ ہی نہیں ۔۔۔۔
اچھی بات ہے ویسے بھی آپ کا موڈ خوابیدہ ہو رہا ہےشادی کا قانوں دوبارہ بنانا ہے کیا؟؟؟میں چلی اب ۔۔۔یہ نہ ہو کچھ گڑ بڑ بات زیادہ ہو جائے
اللہ حافظ
والسلام
اس کا اندازہ بہت جلد ہوا ہےاچھی بات ہے ویسے بھی آپ کا موڈ خوابیدہ ہو رہا ہے
چلیں دیر آید درست آیداس کا اندازہ بہت جلد ہوا ہے
جی! آپ کو مجھ سے ملنے جرمنی آنا پڑے گا اگر کوئی فلاحی کام کروانا تو یہیں بتادیں. آپ تسلی رکھیں میرا کام ہی لوگوں کی خدمت کرنا ہےنور سعدیہ شیخ کیا آپ جرمن ہیں اور خدمت خلق کے کام کرتی ہیں؟
آپ کو کس نے کہا کہ میں نے کہا کہ متلاشی نے گستاخی کی ہے میں نے صرف یاد دہانی کرائی کہ احتیاط کریں۔ آپ ہمیشہ اسلامی معاملات میں منفی سوچ نہ رکھا کریں۔ اچھی بات نہیں ہے۔انہوں نے گستاخی نہیں کی مذاقاً کہا تھا۔ مذاق اور گستاخی میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ گستاخی سیریس ہوتی ہے۔