ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

یوسف-2

محفلین
news-01.gif
 
نمبر دو یوسف صاحب کچھ خدا کا خوف کریں اور ایڈمنز نے جو اوپر جلی حروف میں جگ مگ کرتا لکھ دیا ہے کہ طاہر القادری کا پیچھا چھوڑ دیں کیوں اس سے محفل کا حسن گہنا اٹھتا ہے۔
اور بھی غم ہیں زمانے میں طاہر القادری کے سوا
راحتیں اور بھی ریاض کی راحت کے سوا
 
شکریہ ۔ ناصح ہونے کا دعوی نہیں اور آپ نے درست کہا اور مزید یہ کہ اس کا اطلاق سب سے پہلے مجھ پر ہوتا ہے۔
مہربانوں کے طفیل آپ کے قبیلے پر محفل کے کسی قانون کا اطلاق نہیں ہو سکتا ۔ نصیحت تو چھوٹی چیز ہے ۔
 
محترم !! ابھی کل ہی ایک دھاگے پر ایک صاحب کو من پسند القابات دینے پر خوب کھری کھری سنا رہے تھے لیکن آج آُپ خود بھی یہی کر رہے ہیں آپ بونے، گدھے، گدھ کس کو فرما رہے ہیں؟ یقینا یہ آپ انسانوں کی شان میں ہی رطب السان ہیں ۔ اگر کوئی قادری صاحب کے لیے ایسے القابات کا استعمال کرے تو یقینا آپ حد میں رہتے ہوئے بھی انتہائی سخت الفاظ کا ستعمال کرنے سے بھی گریز نہیں فرمائیں گے۔
ان کی قلابازیاں دیکھتی جائیے ۔
 
نایاب

لائبریرین
محترم ایچ اے خان صاحب
اک سوال ۔۔۔جس کا جواب اس " کالم "کی حقیقت کھول سکتا ہے ۔
یہ " بھوپال " پاکستان میں ہے کہ ہندوستان میں ؟
ڈاکٹر صاحب اتنے عظیم ہیرو ہوتے ہوئے ایسی بے بنیاد باتیں لکھتے خود کو ان کی صف میں شامل کر رہے ہیں ۔
جو کہ " خبط عظمت " میں مبتلا ہوتے ہیں ۔
واقعی " انگور کھٹے ہیں " کا ثبوت یہ کالم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محترم ایچ اے خان صاحب
اک سوال ۔۔۔ جس کا جواب اس " کالم "کی حقیقت کھول سکتا ہے ۔
یہ " بھوپال " پاکستان میں ہے کہ ہندوستان میں ؟
ڈاکٹر صاحب اتنے عظیم ہیرو ہوتے ہوئے ایسی بے بنیاد باتیں لکھتے خود کو ان کی صف میں شامل کر رہے ہیں ۔
جو کہ " خبط عظمت " میں مبتلا ہوتے ہیں ۔
واقعی " انگور کھٹے ہیں " کا ثبوت یہ کالم ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

محترم نایاب بھائی
افسوس اور رنج اس بات کا ہے کہ لوگ جانتے بوجھتے بھی صرف تعصب میں پتہ نہیں کس قسم کے لوگوں کے پیچھے چل پڑتے ہیں
سادہ لوح عوام کا کیا کہیں۔
بدقسمتی سے پاکستان اور مسلمانوں کو چالاک لوگ بہت اسانی سے لوٹ لیتے ہیں۔

اللہ ہم سبکو محفوظ رکھے۔آمین
 
نایاب

لائبریرین
ویسے یہ ڈاکٹر صاحب کو " بھوپال " کیسے یاد آگیا پاکستان میں بیٹھ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ویسے یہ ڈاکٹر صاحب کو " بھوپال " کیسے یاد آگیا پاکستان میں بیٹھ کر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

پتہ نہیں بیٹے۔ ان کی جائے پیدائش ہے اگئی ہوگی یاد

ویسے کسی کو اگر قادری کے خواب والی ویڈیو کے لنک کا پتہ ہے تو مجھے پ م میں بھیج دے ۔ بڑی مہربانی ہوگی۔ کئی مرتبہ لوگوں سے سن چکا ہوں خواب کے بارے میں مگر خود نہیں دیکھی کہ یہ معاملہ کیا ہے۔یوٹیوب میں تو یار لوگوں نے بھرمارماری ہوئی ہے مگر وہ تو دفاع میں ہے۔ اگر کوئی خواب والی وڈیو ہے بھی یایہ بھی پروپیگندہ ہے؟
 
نایاب

لائبریرین
خان صاحب اکثر لوگ 60 سال کی عمر پار کر کے " سٹھیا " جاتے ہیں ۔
لیکن آپ کے بارے یقین ہے کہ آپ " سٹھیائے " ہوئے نہیں ہیں ۔
یہ الگ بات کہ کبھی کبھی آپ کی گفتگو مشکوک کر دیتی ہے ۔
 
زرقا مفتی

بیٹے اسطرح کی باتیں اپ سے ہی متوقع ہیں
خوش رہو جہاں بھی رہو
 
Top