ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

رمان غنی

محفلین
مجھے ایک بات کافی عرصہ سے کھٹکتی رہی ہے وہ یہ کہ ہم خواب کو بھری محفل میں بیان کر کے ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں۔۔۔؟؟؟ میں خدا نہ خواستہ کسی پر جھوٹا یا غلط خواب بیان کرنے کا الزام نہیں لگا رہا۔۔ بس جاننا یہ چاہتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھنا تو ایسی سعادت ہے جس کا کوئی بدل نہیں۔۔۔ اور کتنی احدیث مبارکہ تو ایسے شخص کے لیے جنت کی خوشخبری بھی سناتی ہیں۔۔۔ لیکن اگر میں بھری محفل میں اپنے ایسے خواب بیان کرتا پھروں تو اس سے کیا مطلب اخذ کیا جا سکتا ہے۔۔۔ میرے اس طرح کے خواب کو بیان کرنے کا مقصد کیا ہوگا۔۔؟؟؟ میری سمجھ سے خواب بیان کرکے کسی کی اصلاح تو نہیں کی جاسکتی نا۔۔ تو آخر اس کا مقصد کیا ہوتا ہے۔۔؟؟؟ کیا اس سے یہ مطلب نہیں نکلتا ہے کہ میں خودکو بزرگ و برتر اور جنتی ثابت کر رہا ہوں۔۔۔ ؟؟؟ کیا اس میں ریا کا پہلو نمایاں نہیں ہوتا۔۔؟؟؟

بھائی جان! ہمیشہ کی طرح بحث میرا مقصد نہیں ہے۔۔میرے ذہن میں جو بات کھٹک رہی تھی اسے آپ لوگوں کے ساتھ شیر کیا ہے۔۔۔اگر میری یہ سونچ غلط ہے تو براہ کرم اسے صحیح کرنے کی زحمت گورارہ کریں۔۔۔۔
 
مجھے ایک بات کافی عرصہ سے کھٹکتی رہی ہے وہ یہ کہ ہم خواب کو بھری محفل میں بیان کر کے ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ ؟؟؟ میں خدا نہ خواستہ کسی پر جھوٹا یا غلط خواب بیان کرنے کا الزام نہیں لگا رہا۔۔ بس جاننا یہ چاہتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھنا تو ایسی سعادت ہے جس کا کوئی بدل نہیں۔۔۔ اور کتنی احدیث مبارکہ تو ایسے شخص کے لیے جنت کی خوشخبری بھی سناتی ہیں۔۔۔ لیکن اگر میں بھری محفل میں اپنے ایسے خواب بیان کرتا پھروں تو اس سے کیا مطلب اخذ کیا جا سکتا ہے۔۔۔ میرے اس طرح کے خواب کو بیان کرنے کا مقصد کیا ہوگا۔۔؟؟؟ میری سمجھ سے خواب بیان کرکے کسی کی اصلاح تو نہیں کی جاسکتی نا۔۔ تو آخر اس کا مقصد کیا ہوتا ہے۔۔؟؟؟ کیا اس سے یہ مطلب نہیں نکلتا ہے کہ میں خودکو بزرگ و برتر اور جنتی ثابت کر رہا ہوں۔۔۔ ؟؟؟ کیا اس میں ریا کا پہلو نمایاں نہیں ہوتا۔۔؟؟؟
۔
بالکل درست ۔ روحانی واردات کرتب بنا کر دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لیے نہیں ہوتی ۔ یہ بات سنجیدہ صوفیا کے ہاں بھی مسلم ہے ۔
 
روحانی واردات ہر ایک کے سامنے بیان نہیں کی جاتیں۔۔یہ تو بھلا ہو مخالفین کا، جنہوں نے زیبِ داستاں کیلئے ذرا سی بات کو خوب بڑھا چڑھا کر پیش کیا۔ منہاج القرآن والوں نے تو اُس محفل کی کوئی سی ڈی تقسیم نہیں کی اور نہ ہی اس خطاب کا کتابی شکل میں پرنٹ کیا ۔۔یہ تو اس محفل میں موجود شرکاء جو منہاج القرآن سے کافی قریبی تعلق رکھتے تھے، صرف انکے سامنے تحدیثِ نعمت کے طور پر ایک بیان تھا۔۔۔اگر اسکی تشہیر کرنا مقصود ہوتا تو کیا وجہ ہے کہ منہاج القرآن کے پلیٹ فارم سے اسکی کبھی کوئی تشہیر نہیں کی گئی۔۔۔رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے کہ وہ فجر کی نماز کے بعد اصحابِ صفہ سے اپنے اپنے خواب بیان کرنے کا حکم دیتے۔۔۔
طاہر القادری کے اس خواب کو بھی ان لوگوں نے مشہور کیا جو روحانیت کو نہیں مانتے، جنکو خود کبھی اس قسم کا تجربہ نہیں ہوا (خواب میں انبیاء و صالحین کی زیارت کا)۔۔۔چنانچہ اندھوں کو کیسے یقین آئے کہ دنیا میں سورج اور چاند ستارے بھی ہوتے ہیں :) ۔۔
بعض محققین اور علمائے راسخین نے تو اپنی روحانی واردات و کیفیات کا برملا اظہار کئی کتابیں لکھ کر کر دیا ہے۔ لیکن یار لوگ اب بھی مصر ہیں کہ یہ سب فضول باتیں ہیں۔
 
:laughing3::jokingly::shocked::mad3::rollingonthefloor:

1524.gif

Source
 
زرقا مفتی

محفلین
مجھے ایک بات کافی عرصہ سے کھٹکتی رہی ہے وہ یہ کہ ہم خواب کو بھری محفل میں بیان کر کے ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ ؟؟؟ میں خدا نہ خواستہ کسی پر جھوٹا یا غلط خواب بیان کرنے کا الزام نہیں لگا رہا۔۔ بس جاننا یہ چاہتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھنا تو ایسی سعادت ہے جس کا کوئی بدل نہیں۔۔۔ اور کتنی احدیث مبارکہ تو ایسے شخص کے لیے جنت کی خوشخبری بھی سناتی ہیں۔۔۔ لیکن اگر میں بھری محفل میں اپنے ایسے خواب بیان کرتا پھروں تو اس سے کیا مطلب اخذ کیا جا سکتا ہے۔۔۔ میرے اس طرح کے خواب کو بیان کرنے کا مقصد کیا ہوگا۔۔؟؟؟ میری سمجھ سے خواب بیان کرکے کسی کی اصلاح تو نہیں کی جاسکتی نا۔۔ تو آخر اس کا مقصد کیا ہوتا ہے۔۔؟؟؟ کیا اس سے یہ مطلب نہیں نکلتا ہے کہ میں خودکو بزرگ و برتر اور جنتی ثابت کر رہا ہوں۔۔۔ ؟؟؟ کیا اس میں ریا کا پہلو نمایاں نہیں ہوتا۔۔؟؟؟

بھائی جان! ہمیشہ کی طرح بحث میرا مقصد نہیں ہے۔۔میرے ذہن میں جو بات کھٹک رہی تھی اسے آپ لوگوں کے ساتھ شیر کیا ہے۔۔۔ اگر میری یہ سونچ غلط ہے تو براہ کرم اسے صحیح کرنے کی زحمت گورارہ کریں۔۔۔ ۔
خواب ایک محفل سجا کر بیان کیا گیا تھا۔ پھر اس کی ویڈیو بنا کر مارکیٹ میں پھیلائی گئی ۔ ویڈیو کے مرکزی کردار کو جب اپنی غلطی کا احساس ہوا تو مارکیٹ سے ویڈیو واپس اُٹھا لی گئی۔ مقصد کیا تھا ؟ ظاہر ہے سادہ لوح عوام سے چندہ اکٹھا کرنا
 
زرقا مفتی

محفلین
آج دیکھا کہ قادری صاحب کے کسی معتقد نے بارہ صفحات کی وضاحت ارسال کی ہے۔
قادری صاحب نے ایل ایل بی کا امتحان امتیاز کے ساتھ پاس کیا تھا۔ پھر وہ قانون کی تعلیم دیتے رہے
پھر اچانک یونیورسٹی سے نکال دیئے گئے یا اُنہوں نے خود ہی نوکری چھوڑ
سمجھ میں نہیں آتا کہ ایک ماہرِ قانون ایسا خواب ایک محفل سجا کر کیسے بیان کر سکتا ہے
آن لائن محدث لائبریری میں ان کی شخصیت پر ایک کتاب موجود ہے
متازعہ ترین شخصیت
پڑھ لیجیے اور ایمان تازہ کر لیجیے
 
زرقا مفتی

محفلین
یہ آن لائن محدث لائبریری والے کوئی دودھ کے دھلے ہوئے ہیں یا پھر انکی تمام کتابیں کوئی مقدس آسمانی صحیفہ ؟؟؟
بجا فرمایا آپ نے بالکل اسی طرح قادری صاحب بھی غیر متنازعہ نہیں ہیں نہ ہی اُن کے فرمان مقدس ہیں
 
آبی ٹوکول

محفلین
بجا فرمایا آپ نے بالکل اسی طرح قادری صاحب بھی غیر متنازعہ نہیں ہیں نہ ہی اُن کے فرمان مقدس ہیں
میں آپ سے سو فیصدی متفق ہوں ہم ڈاکٹر صاحب کی عصمت کے قائل نہیں ہیں وہ بھی بندے بشر ہیں اور بالخصوص ہمارے ہی معاشرے میں سے ہیں سو ان سے بھی بشری کمزوریوں کا احتمال بحرحال پایا جاتا ہے لہذا ان کمزوریوں کو انکی حدود میں رکھتے ہوئے درست تناظر میں ہی بیان کرنا چاہیے مگر افسوس کہ ہم بحیثیت مجموعی ساری قوم کے ایک عجب مضحکہ خیزیت کا شکار ہیں
 
چلئے اتنا تو ہوا کہ قادری صاحب کو بندہ بشر کہا گیا ۔ مکمل تو صرف اللہ کی ذات ہے۔
 
زرقا مفتی

محفلین
بی بی کیوں انکل قادری کے پیچھے منہ ہاتھ دھو کہ پڑ گئی ہیں ، انھوں نے آپ پر کوئی فتوا لگا دینا ہے :heehee:
قادری صاحب تو خود فتاوی ٰ کی زد میں ہیں وہ اپنا دفاع کریں ۔ وکالت چھوڑ کر مذہبی عالم بنے ہیں اُنہیں جامعہ اظہر سے ایسا کوئی اختیار بھی نہیں ملا ۔
 
Top