محمود احمد غزنوی
محفلین
یہ کوئی نئی بات نہیں۔۔۔غزنوی صاحب! "سارا جہاں" یہ بات ماننے سے انکاری ہے ۔۔۔
ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں۔۔
ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں
یہ کوئی نئی بات نہیں۔۔۔غزنوی صاحب! "سارا جہاں" یہ بات ماننے سے انکاری ہے ۔۔۔
جیسا منہ ویسی چپیڑمسلم امہ کے لیول کے سکالر
پیسے کی کمی نہیں تھی اسی لئے موصوف خرابیِ صحت کی بناء پر کینیڈین سرکار سے وظیفہ لیتے رہے ہیں۔ ورکر ہوتے تو یقیناََ کما کر کھا سکتے مگر چندوں پر پلا ہوا آدمی بھلا محنت کر کے روٹی کیسے کما سکتا ہے؟ پنجابی کی کیا خوب مثال ہے: عادت پئی کُڑی دی، نہ جائے بڈھی اُڑی دی!اس عقل بند آدمی کو یہ نظر نہیں آیا کہ ڈاکٹر طاہر القادری وہاں skilled worker کی کیٹیگری میں نہیں بلکہ religious scholor کی حیثیت سے گئے ہیں۔اور بجا طور پر مسلم امہ کے لیول کے سکالر ہیں۔۔ یہ غمِ عشق ہے بھائی، غمِ روزگار نہیں۔ پیسے کی بھلا کوئی کمی تھی اس بندے کیلئے پاکستان میں رہتے ہوئے بھی؟۔۔۔
اوہو، اس بات تو غور ہی نہیں کیا تھا میں نے!عاطف بھائی جان ،
انہوں نے کہا ، پیسے کی کمی نہیں تھی
یہ کب کہا کہ ڈالر کی کمی نہیں تھی
جانے کا پروگرام منسوخ کرنے میں کتنی دیر لگتی ہے غزنوی صاحب؟ ڈنمارکی کارٹونسٹ سے ملاقات کا کچا چٹھا آج نہیں تو کل کھل ہی جائے گا۔ اور لیجئے یہ رہا آر سی ایم پی والوں کا جواب جو 22 جنوری کو موصول ہوا تھا:آپ پہلے اپنے اس ڈینش کارٹونسٹ سے ملاقات کے بعد سیاسی پناہ حاصل کرنے اور 27 جنوری کو واپس کینیڈا جانے والے اپنے الزامات کو ثابت کرلیں بٹ جی۔۔اور چلتے چلتے یہ بھی بتاتے جائیے گا کہ اس ای میل کا کیا بنا جو آپ نے کینیدین امیگریشن والوں کو بھیجی تھی۔۔۔
جب تک آپ اپنے ان جھوٹے الزامات اور بہتانوں پر اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی معذرت نہیں کرلیتے، تب تک آپکے نئے الزامات کو hold folderمیں رکھا جارہا ہے۔۔۔
وہ بات سنی سنائی نہیں تھی جناب، ساتھ لنک بھی مہیا کیا گیا تھا۔ آپ کی یادداشت کافی کمزور ہے شاید!چلئیے جب اس ملاقات کا کچا چٹھا کھل جائے گا اس وقت بحث کرلیں گے، فی الوقت تو آپکا کچا چٹھہ کھل چکا ہے۔۔یعنی آپ ان لوگوں میں شامل ہو چکے ہیں جو سنی سنائی بات کو بغیر کسی تحقیق کے آگے سنادیتے ہیں (آدمی کے جھوٹا ہونے کیلئے یہی کافی ہے)۔۔۔
میں پیش کردیتا ہوں لیکن اسکے بعد کیا ہوگا۔۔۔کیا آپ مان جائیں گی یا کسی نئے شوشے کی تلاش میں سرگرم ہوجائیں گی۔۔۔آخر مجھے اس محنت کا کچھ تو فائدہ ہونا چاہئیےکینیڈا کب سے مذہبی سکالرز کو امیگریشن دینے لگا ۔ ہم نے تو کسی جگہ ایسی کیٹیگری نہیں دیکھی۔ اگر کسی اور نے دیکھی ہو تو براہِ کرم ربط پیش کرے
سلگ کیوں رہے ہیں بٹ صاحب۔۔۔ میں جانوں اور زرقا مفتی جانیں جنکے کمنٹ کا میں نے جواب دیا۔۔آپ انکے patronizerنہ بنیں۔۔آپ نے کل بھی ایک دھاگے میں انکو فی سبیل اللہ یہ مشورہ دیا تھا کہ غزنوی جی کے مزاج کے پیشِ نظر ان سے بحث نہ کیجئے۔۔۔اب بتائیے مسخرہ پن اپ نے کیا یا میں نے۔۔آپ اردو محفل پر اس طرح کی پوسٹس کرکے گروپ بندی کی کوشش کر رہے ہیں اور اسی کی آپ سے توقع بھی کی جاسکتی ہے۔غزنوی صاحب، اگر دلائل نہ ہوں تو بحث سے گریز کرنا چاہئے، محض پُرمزاح کی ریٹنگ دینے سے آپ کی بات میں وزن پیدا نہیں ہوسکتا۔ زرقا نے جو بات کی ہے اس کا جواب ہے تو سامنے لائیے ورنہ سنجیدہ بحث میں یہ مسخرے پن کا کیا جواز ہے بھلا؟
میں "براہِ کرم" یہ ربط پیش کر رہا ہوں۔۔۔کینیڈا کب سے مذہبی سکالرز کو امیگریشن دینے لگا ۔ ہم نے تو کسی جگہ ایسی کیٹیگری نہیں دیکھی۔ اگر کسی اور نے دیکھی ہو تو براہِ کرم ربط پیش کرے
یہ سب کرسچین ورکرز کی کیٹیگریز ہیں اور ہم تو قادری صاحب کو ابتک مسلمان سمجھتے تھےمیں "براہِ کرم" یہ ربط پیش کر رہا ہوں۔۔۔
http://www5.hrsdc.gc.ca/NOC/English/NOC/2011/ProfileQuickSearch.aspx?val=4&val1=4217&val65
اس میں جاکر کیٹیگر ی 4217 کی لسٹ دیکھ سکتی ہیں جہاں view all لکھا نظر آئے وہاں کلک کریں
آنکھیں کھول کر او ر تعصب کی پٹی اتار کر دیکحیں گی تو اس میں امام کی کیٹیگری بھی نظر آئے گی اور ریلیجئس سپیرئیر کی کییٹیگری بھی نظر آئے گی۔یہ سب کرسچین ورکرز کی کیٹیگریز ہیں اور ہم تو قادری صاحب کو ابتک مسلمان سمجھتے تھے
غزنوی صاحب، ذرا دماغ کی کھڑکیاں کھولیے اور تعصب کی عینک اتاریے تاکہ آپ کو چیزیں دھندلی نظر نہ آئیں۔ سلگ تو آپ رہے ہیں اسی لئے فوراََ سے پیشتر ناپسند کی ریٹنگ عنایت فرما دی جناب نے۔سلگ کیوں رہے ہیں بٹ صاحب۔۔۔ میں جانوں اور زرقا مفتی جانیں جنکے کمنٹ کا میں نے جواب دیا۔۔آپ انکے patronizer نہ بنیں۔۔آپ نے کل بھی ایک دھاگے میں انکو فی سبیل اللہ یہ مشورہ دیا تھا کہ غزنوی جی کے مزاج کے پیشِ نظر ان سے بحث نہ کیجئے۔۔۔ اب بتائیے مسخرہ پن اپ نے کیا یا میں نے۔۔آپ اردو محفل پر اس طرح کی پوسٹس کرکے گروپ بندی کی کوشش کر رہے ہیں اور اسی کی آپ سے توقع بھی کی جاسکتی ہے۔