السلام علیکم محمود بھائی انھے ان کے حال پر چھوڑ دیجیئے انکا تو وہ حال ہوچکا ہے کہ انکی قیل و قال فقط "ما ھو الا صورۃ فی الحاط" کا ہی ثمر دیتی ہے یعنی جو کچھ یہ کہتے ہیں وہ it is not but a picture on the wall . کے مصداق ہے سو جب تعصب اور تنگ نظری کسی بھی ذات کے خلاف کینہ پروری کی حد تک اتر جائے تو پھر انسان انصاف سے بے بہرہ اور دلائل سے عاری ہوجاتا ہے ۔ آگے آپ کی مرضی والسلاممحترمہ اس مفت مشورے کا شکریہ۔ بی ایس سی میں میرے مضامین ڈبل میتھ فزکس تھے چنانچہ گراف پڑھنے کیلئے مجھے شماریات کا کوئی ریفرشر کورس وغیرہ کی ضرورت نہیں ہے۔۔ نئے کورسز کرنے کا مشورہ دینے سے زیادہ بہتر ہوتا کہ آپکو جو بات غلط نظر آئی اسکی نشاندہی کردیجئے ورنہ بلاوجہ طنز و تضحیک سے باز رہئیے کیونکہ یہ آپ ہی ہیں جنہوں نے طنز و استہزاء کے لہجے میں بات شروع کی تھی۔ چنانچہ اگر آپ میری بات(وہی گراف والی) کو بار بار غلط کہہ رہی ہیں تو اسکا غلط ہونا ثابت کیجئے۔ ورنہ خاموشی بھی عبادت ہے۔
کسی محفل میں بات کرنے کے آداب سے کچھ لوگ نہیں بلکہ خاصی تعداد میں لوگ نابلد ہوتے ہیں۔۔۔ اپنے بارے میں کیا خیال ہے؟
اور الطاف حسین کی دہری شہریت پر سپریم کورٹ خاموش ہے۔سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ ظاہر کردیا
میں تو کہتا ہوں ٍ چیف جسٹس کی شہریت بھی چیک کی جائے
یہ اس وقت ممکن ہو گا جن الطاف حسین الیکشن لڑے گااور الطاف حسین کی دہری شہریت پر سپریم کورٹ خاموش ہے۔
"طاہر القادری نیک نیتی ثابت کرنے میں ناکام رہے، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ"
اور
"طاہر القادری بد نیت ہے۔"
جناب ایچ اے خان صاحب، ان دونوں سرخیوں میں زمین آسمان کا فرق ہے، پہلی سرخی اخبار کی ہے اور وہی خبر آپ نے پوسٹ کی تھی اور دوسری آپ نے اپنے "حسنِ ظن" سے لکھ ماری جو کہ طاہر القادری کے کسی بھی معتقد کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کیلیے چیخ چیخ کر مجبور کر رہی ہے۔
براہِ کرم یہاں کے ماحول کو مثبت رکھنے میں مدد فرمائیں اور اس قسم کے عنوانات سے پرہیز فرمائیں۔
ایچ اے خان صاحب ادھر اردو محفل میں طاہر کی بہت عزت افزائی ہوچکی ہے اور اردو محفل اس پر یہ بھی اشتہار کی صورت لکھ چکی ہے کہ اس پر مزید اردو محفل کا ماحول نہ خراب کیا جائے لیکن آپ اور آپ جیسے مزید لوگ پتہ نہیں کونسی زبان سمجھتے ہیں ۔دنیا میں کم ہی لوگ ہیں جن کی نیت نیک نہ ہونے کا فیصلہ ملک کی سب سے سپریم عدالت دے چکی ہے
مگر مرید ہیں کہ پھر بھی ۔۔۔
ایچ اے خان صاحب ادھر اردو محفل میں طاہر کی بہت عزت افزائی ہوچکی ہے اور اردو محفل اس پر یہ بھی اشتہار کی صورت لکھ چکی ہے کہ اس پر مزید اردو محفل کا ماحول نہ خراب کیا جائے لیکن آپ اور آپ جیسے مزید لوگ پتہ نہیں کونسی زبان سمجھتے ہیں ۔
شکر ہے کہ آپ نے بیٹا کہہ کر بڑا ہونے کا احساس دلا دیا ہے ورنہ؟؟؟؟؟ میں شائد آپ کے ساتھ کوئی لحاظ خاطر نہ کرتا کیونکہ جو بھی اردو محفل کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کرے گا میں اس کو آڑے ہاتھوں لونگا چاہے مجھے انتظامیہ بین ہی کیوں نہ کردے۔بیٹے میں نے کیا ماحول خراب کیا ہے
سپریم کورٹ کہہ رہا ہے ۔ اس میں میرا کیا قصور؟
تو کونسا پہاڑ گر گیا