اسد عباسی
محفلین
zeesh بھائی ڈاکٹر صاحب اسٹیبلشمٹ کے موہرے ہیں یا نہیں اس پر تو ہم بحث نہیں کریں گے کہ یہ تو کچھ دن میں پتا چل ہی جائے گا۔
فائدہ کس کو ہو گا اس پر بھی اختلاف ہو سکتا ہے لیکن جو بات آپ نے آخر میں کہی اس پر ہمیں شدید اعتراض ہے۔
آپ کہہ رہے ہیں کہ ہمیں جلے ہوئے ابھی پانچ سال بھی نہیں ہوئے۔جبکہ ہمارے خیال میں ہم جل رہے تھے اور موجودہ حکومت میں جلتی پر تیل کے تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔