اگر یہ سکرپٹ رائیٹر اتنا ہی کامیاب اور طاقتور ہوتا تو آج پاکستان دنیا کی سوپر پاور ہوتی۔حقیقت میں یہ سٹیٹ کا دو طرفہ جبر ہی ہے. دونوں کو یہ کارروائی ڈالنے کے لیے مجبور کیا گیا ہے.
اگر یہ سکرپٹ رائیٹر اتنا ہی کامیاب اور طاقتور ہوتا تو آج پاکستان دنیا کی سوپر پاور ہوتی۔حقیقت میں یہ سٹیٹ کا دو طرفہ جبر ہی ہے. دونوں کو یہ کارروائی ڈالنے کے لیے مجبور کیا گیا ہے.
ہمارا کالا جادو ریاست کی حدود کے اندر تک کارآمد ہے.اگر یہ سکرپٹ رائیٹر اتنا ہی کامیاب اور طاقتور ہوتا تو آج پاکستان دنیا کی سوپر پاور ہوتی۔
کچھ اور نمایاں لوگوں کے دلبرداشتہ قسم کے ٹویٹس بهی دیکهے ہیں.ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل ہوتے ہی خان صاحب کے 35 سالہ رفیق اور اسپورٹر معروف گلوکار سلمان احمد ساتھ چھوڑ گئے:
یہ شمولیت اور قبولیت’نیو ڈاکٹرائین‘ سے ’لیزر گائیڈڈ‘ ہے۔اگر عامر لیاقت ن لیک یا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتا تو کیا وہ پارٹیاں اسے قبول کرنے سے انکار کر دیتیں؟
اتنا دل پر مت لیں۔۔۔ کہ ہم ڈیش ہی بھلے۔۔۔۔رہنے دو بھائی کوئی تعارف نہ کروائے۔ ہم ۔۔۔۔ ہی بھلے۔
حق الیقین تو ادا کر ہی دیا صاحب نے۔یاد ماضی عذاب ہے یا رب
جبکہ میرے خیال سے نیا زمرہ تشکیل دینا چاہئے کہ نام جس کا "عجائباتِ عالم (آن لائن)" ہو۔اس دھاگے کو دلچسپ و عجیب کے زمرے میں ہونا چاہیے۔
کمال است وغیرہ۔۔جبکہ میرے خیال سے نیا زمرہ تشکیل دینا چاہئے کہ نام جس کا "عجائباتِ عالم (آن لائن)" ہو۔