تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

اکمل زیدی

محفلین
تو آپ نے راز فاش کردیا! آپ اور میں نے مل کےساری سازش کی تھی کمپنی میں:) مگر ففٹی ففٹی کیا سب:)
چلیں جی - - - اب رہ کیا گیا کچھ تو رہنے دیتیں ہم نے تو صرف اشارہ دیا تھا۔۔۔اب وہ بحریہ ٹاؤن میں جو انویسٹمنٹ کی ہے اس کا مت بتا دینا۔۔۔پلز۔۔:cautious:
 
نور وجدان

لائبریرین
چلیں جی - - - اب رہ کیا گیا کچھ تو رہنے دیتیں ہم نے تو صرف اشارہ دیا تھا۔۔۔اب وہ بحریہ ٹاؤن میں جو انویسٹمنٹ کی ہے اس کا مت بتا دینا۔۔۔پلز۔۔:cautious:
اس دفعہ تو بہت کوشش کی تھی راز کو راز رکھنے کی ..پر آپ نے ...:barefoot:
 
سید عاطف علی

لائبریرین
لیلی کے کتے فرہاد کے تیشے اور سوہنی کے مٹکے اور جولیٹ کے پائیں باغ کی جانب سے بھی مبارک باد قبول کر لو بہنو بھائیو ۔
خصوصا اے خان۔
 
الشفاء

لائبریرین
سب دوسروں کی مبارکبادیں اٹھائے پھر رہے ہیں۔ کوئی اپنی طرف سے بھی دے دے بھئی۔۔۔
چلیں ہماری طرف سے تمام محفلین کو محفل کی تیرہویں سالگرہ مبارک ہو۔۔۔:)
 
La Alma

لائبریرین
بریکنگ نیوز !
اردو محفل کی حالیہ سرگرمی کو دیکھتے ہوئے آل ورلڈ مینٹل ہیلتھ ایسوسی ایشن نے فیصلہ کیا ہے کہ اس لڑی میں حصہ لینے والے تمام محفلین کو تیرھویں سالگرہ کے پر مسرت موقع پر مفت علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ جبکہ جو مریض پہلے سے زیر علاج ہیں انہوں نے اس پیغام کے ساتھ ڈھیروں مبارکباد بھیجی ہے کہ " جیو تو ایسے جیو "۔ :):in-love:
 
یاز

محفلین
صدر ممنون کی جانب سے بھی سالگرہ کی مبارک باد، اس پیغام کے ساتھ کہ
"ایک چپ، ہزار سکھ"۔
 
لاریب مرزا

محفلین
بریکنگ نیوز !
اردو محفل کی حالیہ سرگرمی کو دیکھتے ہوئے آل ورلڈ مینٹل ہیلتھ ایسوسی ایشن نے فیصلہ کیا ہے کہ اس لڑی میں حصہ لینے والے تمام محفلین کو تیرھویں سالگرہ کے پر مسرت موقع پر مفت علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ جبکہ جو مریض پہلے سے زیر علاج ہیں انہوں نے اس پیغام کے ساتھ ڈھیروں مبارکباد بھیجی ہے کہ " جیو تو ایسے جیو "۔ :):in-love:
ہاہاہا خوب!! :) آپ نے بھی اس لڑی میں حصہ لے کر ہمارا حوصلہ خاطر خواہ بڑھا دیا ہے۔ ;)
 
قائم علی شاہ سائیں کی جانب سے تمام اہلیانِ محفل کو یوم آزادی مبارک!
جن کو دیکھ کر ہر آنکھ کہہ اٹھے کہ 'بڑھتی عمر جیسے تھم سی گئی!
 
یاز

محفلین
سی مون، جی موف، لی کاف، جیکان، جمران اور جیرال (وغیرہ) کی جانب سے بھی اردو محفل کی سالگرہ مبارک۔
 
فیفا کی جانب سے بھی محفلین کو تیرھویں سالگرہ مبارک ہو۔
ورلڈکپ کی کوریج دور دور تک پہنچانے پر خراجِ تحسین بھی پیش کیا۔
ساتھ یہ بھی بتایا کہ اتنے لوگ رونالڈو میسی کا نہیں پوچھتے جتنا فٹبال بنانے والے پاکستان کا پوچھتے ہیں۔
 
Top