تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

اے خان

محفلین

فرقان احمد

محفلین
میری مرضی :eek::eek:
رقص تو آپ نے کرنا تھا. وہ تو اچھا ہوا کہ سید عمران آگئے

بھیا شاید آپ کو بات ناگوار لگی ، میں معذرت چاہوں گا ۔
چلیں، اب اچھے بچوں کی طرح متعلقہ لڑی میں تحائف کا تبادلہ کریں۔ :)
 

عرفان سعید

محفلین
اپنے ہاتھوں سے صابن لگا کر، مل مل کر، تھاپوں سے کوٹ کوٹ کر، کپڑے دھونے والے محفلین کو
صوفی سوپ کی جانب سے محفل کی سالگرہ مبارک
ان کا پیغام

جو خونِ عشق بھر دے داغوں سے کپڑے ہمارے
تو صوفی سوپ کے لشکارے جگ مگ کپڑے سارے
 

فرقان احمد

محفلین
اپنے ہاتھوں سے صابن لگا کر، مل مل کر، تھاپوں سے کوٹ کوٹ کر، کپڑے دھونے والے محفلین کو
صوفی سوپ کی جانب سے محفل کی سالگرہ مبارک
ان کا پیغام

حسرتوں کے لہو سے داغدار لباس ہمارے
صوفی سوپ سے جگ مگ کپڑے سارے

لگے ہاتھوں، گائے سوپ کی بھی سُن لیں۔

گائے سوپ کی جانب سے محفل کی سالگرہ مبارک۔

صابنوں کی توپ، گائے سوپ! :)

ہے نا، ٹکر کا مقابلہ! :)
 

محمد وارث

لائبریرین
جی میں دینا واڈیا کی بات کر رہا تھا۔۔۔ :whistle: کو وہ انڈین سے پاکستانی ہو جائینگی مگر تم خان صاحب ہی رہنا۔۔۔:LOL:
حد ہو گئی زیدی صاحب کیا جنت میں بھی کوئی پاکستان ہے جہاں محترمہ واڈیا پاکستانی ہونگی، ہاں نسبتاً گرم جگہ پر یہ بہت حد تک ممکن ہے! :)
 
Top