تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

نبیل

تکنیکی معاون
بلبلے والی "مومو" کی جانب سے سب کو تیرھویں سالگرہ کی بہت مبارکباد۔۔:laugh:
نبیل اور خوبصورت آرہے ہیں پیچھے پیچھے مبارکبادی "ٹوکرا" اٹھائے ہوئے۔۔:rollingonthefloor:

تھوڑی دیر تو میں سر ہی کھجاتا رہ گیا کہ اور کونسے خوبصورت نبیل آ رہے ہیں۔ :(
پلیز کچھ ہنٹ دے دیا کریں کہ یہ کوئی اور نبیل ہیں۔ :X3:
 
آخری تدوین:
ماضی اور حال میں محفل میں تقویت دینے والے سافٹوئیر پی ایچ پی بی بی، وی بلیٹن، اور زین فورو بھی محفل کو مبارکباد دے رہے ہیں۔ :) :) :)
 

یاز

محفلین
اونٹ کے منہ میں ڈالے جانے والے زیرے اور آٹے میں ڈالے گئے نمک کی جانب سے بھی بقدر دانہ خشخاش مبارک باد۔
 

ہادیہ

محفلین
پلیز تھوڑی دیر تو میں سر ہی کھجاتا رہ گیا کہ اور کونسے خوبصورت نبیل آ رہے ہیں۔ :(
کچھ ہنٹ دے دیا کریں کہ یہ کوئی اور نبیل ہیں۔ :X3:
اوہو۔۔ مجھے تو یاد ہی نہیں تھا ۔۔میں اردو محفل میں ہوں۔۔ یہاں سب تاک میں بیٹھے رہتے ہیں ۔۔ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچنے کے لیے۔۔:rollingonthefloor:
سوری سوری بھائی۔۔ لیکن میں نے "بلبلے" ڈرامہ کا ہنٹ بھی تو دیا تھا۔۔:D
ہاں تو آپ کہہ دیں نا آپ نبیل اور آپ کی مسز "خوبصورت " ہیں۔۔ بلکہ "اصلی خوبصورت" ۔۔ڈرامے والی خوبصورت نہیں۔۔:D
 

نبیل

تکنیکی معاون
ایاز امیر مبارکباد کا پیغام بھیجنے کے ساتھ سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے خود پہنچ رہے ہیں۔ انہیں کسی نے بتا دیا ہے کہ ان کے پسندیدہ مشروب کا جام گردش میں ہے۔
 

یاز

محفلین
ہیڈ اینڈ شولڈر والوں کی جانب سے بھی سالگرہ مبارک، اس پیغام کے ساتھ کہ
"ہم آپ کے بالوں کو بہتر جانتے ہیں"۔
 
Top