تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

جنرل پوسٹ آفس لہور کی جانب سے بھی مبارکبادی پیغام وصول کیجئیے-
اور ادارے کو جو چکر لگوائے جا رہے ہیں انکی طرف سے الگ مبارکباد-


اُچ برج شہر لہور دے !!
جی پی او !!!


LRM_EXPORT_20180723_180649.jpg
 

یاز

محفلین
بیس لاکھ ایک ہزارویں مراسلے نے بھی مبارک باد بھیجی ہے، اس پیغام کے ساتھ کہ
"ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں".
 
انیس لاکھ ننانوے ہزار نو سو ننانوے نمبر مراسلہ نے بھی مبارکباد بھیجی ہے اور احسان جتاتے ہوئے کہا ہے کہ میری لاش پر سے گزرے بغیر بیس لاکھ تک نہیں پہنچ سکتے تھے۔
 

یاز

محفلین
انتخابی مہم کے آخری چند لمحات نے بھی مبارکباد بھیجی ہے۔ یہ کہتے ہوئے کہ اگلی ملاقات شاید 5 سال بعد ہو۔
 

یاز

محفلین
ہم تو آج تک مخ-نی ہی سمجھتے اور بولتے آئے تھے۔ ہمارے ہاں غلط العام بھی یہی بن چکا ہے۔
تصحیح کا شکریہ
 
Top