خالد محمود چوہدری
محفلین
ان چھلے اور بغیر دھلےاس سموسے میں موجود آلو نے بھی مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے
ان چھلے اور بغیر دھلےاس سموسے میں موجود آلو نے بھی مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے
اُچ برج شہر لہور دے !!
جی پی او !!!
آ بیل مجھے مارکیا ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ نے بھی مبارکباد بھیجی ہے؟
اب عادت میں شامل ہوگیا ہے۔آ بیل مجھے مار
ایک رائے یہ بھی ایک ریٹنگ ایسی رکھی جائے جسکو ممبر اپنی مرضی کا لقب دے کر استعمال کر لے۔
بطور مثال آپکو شدید گھنے میسنے پن والی ریٹنگ۔
اور اتنے مراسلوں کا بار اٹھانے والے سرور نے بھی مخنی سی مبارک باد بھیجی ہے۔مستقبل کے ایک بلین ویں مراسلے نے بھی پیشگی مبارکباد بھیج دی ہے
م ن ح ن ی کی یخنی بنا کر مخنی کر دینے والے دلچسپ مراسلے نے بھی مبارکباد بھیجی ہےاور اتنے مراسلوں کا بار اٹھانے والے سرور نے بھی مخنی سی مبارک باد بھیجی ہے۔
کسی بھی حدود میں شامل ہو جائے، اس "ڈاک کے تین پات" ہی رہیں گے۔ڈاک اب میٹا فکشن کی حدود میں داخل ہو چکی ہے.
یہ کون سا ہمارے یہاں ہے۔ یا صرف اپنی بات کر رہے ہیں؟ہم تو آج تک مخ-نی ہی سمجھتے اور بولتے آئے تھے۔ ہمارے ہاں غلط العام بھی یہی بن چکا ہے۔
تصحیح کا شکریہ
ملکِ خداداد پاکستان بالعموم، اور سرزمینِ پنجاب بالخصوص۔یہ کون سا ہمارے یہاں ہے۔ یا صرف اپنی بات کر رہے ہیں؟