ان شاء اللہ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کے لیے آسانیاں فرمائے۔ آپ کی محبت کا بہت شکریہ
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 10، 2020 #81 شمشاد نے کہا: ان شاء اللہ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کے لیے آسانیاں فرمائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کی محبت کا بہت شکریہ
شمشاد نے کہا: ان شاء اللہ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کے لیے آسانیاں فرمائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کی محبت کا بہت شکریہ
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 10، 2020 #82 محبت تو ہمیں بھی آپ سے اور اس محفل سے بہت ہوتی جارہی ہے پر ہمیں محبت کا اظہار کرنا نہیں آتا
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2020 #83 ڈاکٹر صاحب محبت اظہار کی محتاج نہیں ہوتی۔ وہ باتوں سے اور رویے سے محسوس ہو جاتی ہے۔ جزاک اللہ خیر جو ایسا سمجھتے ہیں۔
ڈاکٹر صاحب محبت اظہار کی محتاج نہیں ہوتی۔ وہ باتوں سے اور رویے سے محسوس ہو جاتی ہے۔ جزاک اللہ خیر جو ایسا سمجھتے ہیں۔