عبدالقدیر 786
محفلین
جہاں ہیں وہاں پر ہی کرلیںکراچی میں لین کے نشانات ہیں کہاں؟
جہاں ہیں وہاں پر ہی کرلیںکراچی میں لین کے نشانات ہیں کہاں؟
زیادہ ہی رکھا کریں کیونکہ آپ کا بھائی بھی بائیک والوں میں شمار ہےجی.. بائیک اور رکشے والے
خصوصا بائیک والوں کا بہت زیادہ خیال رکھنا ہوتا ہے
بائک والوں کو بھی خیال رکھنا چاہیئے ۔ کہ جہاں مناسب جگہ اور گنجائش ہو وہیں سے جائیں ہر جگہ نہ گھُسیں ۔زیادہ ہی رکھا کریں کیونکہ آپ کا بھائی بھی بائیک والوں میں شمار ہے
مناسب جگہ ملے گی تو ہی بائیک وہاں سے جاسکتی ہے نابائک والوں کو بھی خیال رکھنا چاہیئے ۔ کہ جہاں مناسب جگہ اور گنجائش ہو وہیں سے جائیں ہر جگہ نہ گھُسیں ۔
بائیک والوں کا ہر جگہ یہی رویہ ہے عاطف بھائی۔بائک والوں کو بھی خیال رکھنا چاہیئے ۔ کہ جہاں مناسب جگہ اور گنجائش ہو وہیں سے جائیں ہر جگہ نہ گھُسیں ۔
ذاتی طور پر بائیک بہت زیادہ پسند ہےزیادہ ہی رکھا کریں کیونکہ آپ کا بھائی بھی بائیک والوں میں شمار ہے
ویسے لڑکیوں کو بائیک دینے پر تو ہم راضی نہیں ہیں لیکنذاتی طور پر بائیک بہت زیادہ پسند ہے
کیا کیجئے کہ جب میں نے ڈرائیونگ سیکھی اسوقت خواتین نہیں چلاتی تھیں
اور آج کل خواتین اکثر نظر آجاتی ہیں
اور ان کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے
جیسےSIUT کے قریب ایک بوہری خاتون اور گلبرگ میں ایک دوسری خاتون کو 50 ففٹی چلاتے دیکھا ہے
مشاہدے یہ بات بھی آئی اکثر خواتین عبایا پہنے ہوئے تھیں
کچھ لڑکیاں بھی نظر آئیں کہ جنکے پاس کیوٹ سی اسکوٹی ہے
الامان، یہ تو unguided missiles ہیں، جو آپ کے دائیں، بائیں، آگے پیچھے، نکڑوں سے کہیں سے بھی نکل آتے ہیں اور "شُوں" کرتے ہوئے یہ جا وہ جا، میرا تو دل دہل دہل جاتا ہے۔بائک والوں کو بھی خیال رکھنا چاہیئے ۔ کہ جہاں مناسب جگہ اور گنجائش ہو وہیں سے جائیں ہر جگہ نہ گھُسیں ۔
یہ تو پھر ٹکٹ کٹاؤ لین بناؤآپ شاید lane کی بات کر رہے ہیں، ہم پنجابی lane اور line دونوں کو "لین" بروزنِ van کہتے ہیں۔
پیدل چلنے والوں کو بھول گئیں جو بالکل آبیل مجھے مار کی تصویر بنے چلے آتے ہیںجی.. بائیک اور رکشے والے
خصوصا بائیک والوں کا بہت زیادہ خیال رکھنا ہوتا ہے
بہت اچھا لگتا ہے انڈونیشیا ملائشیا میں میں لڑکیوں کو بہت دیکھا اب خوشی ہے کہ اپنے ملک مین بھی چلاتی ہیں!!!!ذاتی طور پر بائیک بہت زیادہ پسند ہے
کیا کیجئے کہ جب میں نے ڈرائیونگ سیکھی اسوقت خواتین نہیں چلاتی تھیں
اور آج کل خواتین اکثر نظر آجاتی ہیں
اور ان کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے
جیسےSIUT کے قریب ایک بوہری خاتون اور گلبرگ میں ایک دوسری خاتون کو 50 ففٹی چلاتے دیکھا ہے
مشاہدے یہ بات بھی آئی اکثر خواتین عبایا پہنے ہوئے تھیں
کچھ لڑکیاں بھی نظر آئیں کہ جنکے پاس کیوٹ سی اسکوٹی ہے
الامان، یہ تو unguided missiles ہیں، جو آپ کے دائیں، بائیں، آگے پیچھے، نکڑوں سے کہیں سے بھی نکل آتے ہیں اور "شُوں" کرتے ہوئے یہ جا وہ جا، میرا تو دل دہل دہل جاتا ہے۔
جو شُو کرکے نہیں نکلتے اُن کا تو خیال بنتا ہی ہے ناالامان، یہ تو unguided missiles ہیں، جو آپ کے دائیں، بائیں، آگے پیچھے، نکڑوں سے کہیں سے بھی نکل آتے ہیں اور "شُوں" کرتے ہوئے یہ جا وہ جا، میرا تو دل دہل دہل جاتا ہے۔