سیما علی
لائبریرین
آمین الہی آمینہمارے پیارے جہاں رہیں خوش رہیں۔ اور ملنے کی امید بندھی رہے۔
آمین الہی آمینہمارے پیارے جہاں رہیں خوش رہیں۔ اور ملنے کی امید بندھی رہے۔
بھائی ہمارے پاس اِسٹیرنگ تو ہے نہیںہر ایک کا ڈرائیو کرنے کا اپنا طریقہ ہوتا ہے۔ سوچا اس موضوع پر لڑی بنائی جائے کہ آپ کی ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل کیسا ہے اور کس وجہ سے ہے۔
چلیں شروع کرتے ہیں اس سوال سے کہ آپ سٹیئرنگ ویل کس طرح اور کس اینگل پر پکڑتے ہیں۔
بس بھیآ احتیاط لازمی ہے کراچی کا ٹریفک بہت خراب ہے۔۔۔۔بھائی ہمارے پاس اِسٹیرنگ تو ہے نہیں
ہاں ہینڈل پکڑتے ہیں وہ بھی ڈرتے ڈرتے
کہیں کسی کو چوٹ نہ لگ جائے
اِسی کش مہ کش میں کئی
گاڑیاں ہمیں چھوڑ کر آگے چلے جاتی ہیں
سوچا بہت کے گاڑی تبدیل کرلیں
لیکن جب پیسے آتے ہیں تو
نئے خرچے بھی ساتھ ہی آجاتے ہیں
اِسی لئے اِسی اسپیڈ پر ہی اکتفا کرلیا ہم نے
اِسٹیرنگ کی جگہ ہینڈل پکڑ لیا ہم نے
ہماری گاڑی مینوئل ہے سو ایک ہاتھ سٹیئرنگ پر اور ایک گئیر پر ۔۔۔بہت ریلیکس گاڑی چلاتے ہیں
یقینا ایسی ہی بات ہے یہاں آپ کو دائیں بائیں ،آگے پیچھے چاروں اوور نظر رکھ کر چلنا ہوتا ہےبس بھیآ احتیاط لازمی ہے کراچی کا ٹریفک بہت خراب ہے۔۔۔۔
شکر ہے آخری میں لگ گئے ہماری تو لگنے کے بعد لگے وہ تو قسمت اچھی تھی سامنے والے لوگ اچھے تھے اُلٹا ہم سے ہی معافی مانگنے لگےڈرائیونگ کے حوالے سے کافی تجربات رہتے ہیں
کل گلستان جوہر سے واپسی رات آٹھ بجے کی تو راستے میں تقریبا بریک فیل ہوگئے جو کہ
بآخری حد پر جاکر لگ رہے تھے
آہستہ اورہلکی رفتار رکھی کہ کہیں ٹھکی یا ٹھونک کر روکنی پڑی تو زیادہ نقصان نہ ہو
اور اسپیڈ پر بھی لازمی دھیان رکھنا ہوتا ہے کہ کہاں پر ہلکی کرنی ہے اور کہا اسپیڈ کو تیز ہی رکھنا ہےیقینا ایسی ہی بات ہے یہاں آپ کو دائیں بائیں ،آگے پیچھے چاروں اوور نظر رکھ کر چلنا ہوتا ہے
کراچی میں لین کے نشانات ہیں کہاں؟ڈرائیونگ کرتے ہوئے لائن پر بھی لازمی دھیان رکھنا چاھئیے کہ آپ کسی اور کی لائن میں تو نہیں چلے گئے
کراچی والے جہاں کھڑے ہوتے ہیں، 'لین' وہیں سے شروع ہوتی ہے۔کراچی میں لین کے نشانات ہیں کہاں؟
زندہ ہونے کا ثبوت دیتے ہیں ۔۔۔کراچی والے جہاں کھڑے ہوتے ہیں، 'لین' وہیں سے شروع ہوتی ہے۔
اب تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے کراچی ایسا ہی بے ہنگم تھا ہر آدمی صرف نبرد آزما ہونا جانتا ہے ۔۔۔۔گاڑی سے ہاتھ نکال کے شیشے کی بوتل سڑک پر پھینک دیتے ہیں کچھ کہیں تو لگتا ہے ہم غلطی پہ ہیںکراچی والے جہاں کھڑے ہوتے ہیں، 'لین' وہیں سے شروع ہوتی ہے۔
اتنے پیارے شہر کا کیا حال کردیا ۔زندہ ہونے کا ثبوت دیتے ہیں ۔۔۔
۔ اپنی لائن آپ پیدا کر اگر زندوں میں ہے۔
آپ شاید lane کی بات کر رہے ہیں، ہم پنجابی lane اور line دونوں کو "لین" بروزنِ van کہتے ہیں۔کراچی والے جہاں کھڑے ہوتے ہیں، 'لین' وہیں سے شروع ہوتی ہے۔
جی۔ اسی لیے قوٹ کیا۔ ورنہ اصل ڈائلاگ میں تو شاید وہی لَین ہے۔آپ شاید lane کی بات کر رہے ہیں، ہم پنجابی lane اور line دونوں کو "لین" بروزنِ van کہتے ہیں۔
ہٹو بچو تیکنکاب تو ڈرائیونگ ٹیکنیک خود اپنے آپ کو بچاؤ اور دوسروں کو بچاؤ رہ گئی ہے
یہ تو ان لوگوں کی تکنیک ہے، جن سے خود کو بچانا پڑتا ہے۔ہٹو بچو تیکنک
جی.. بائیک اور رکشے والےیہ تو ان لوگوں کی تکنیک ہے، جن سے خود کو بچانا پڑتا ہے۔