ڈریس ،انیگیجمنٹ کے لئے،

تیشہ

محفلین
یہ دیکھو فہیم ، عمار ، میں نے آج یہ نکالیں ہیں ۔۔ کونسا والا اچھا لگ رہا ہے :confused1:

کوئی مجھے مشورہ دیتا ہیں کہ پاکستان سے منگواؤں گھگڑ پلازہ سے ، وہاں بہت ورائٹی ہے ۔
کیا خیال ہے :confused1:

kamiidress1.jpg
 

زینب

محفلین
جی اس کا تو ملبہ بھی وہاں سے اٹھا لیا گیا اب تو نام و نشان باقی نہین رہا کمال ہے اپ کو خبر ہی نہین
 

فہیم

لائبریرین
kam44cm1.jpg


باجو اگر یہ والا ہو آف وائٹ کلر میں ہلکے براؤن کلر کے کام کے ساتھ
اور ساتھ میں اسی ہلکے براؤن کلر کا پاجامہ تو کیا بات ہے:smile3:
 

ف۔قدوسی

محفلین
بوچھی پہلا والا اچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی بھی بہت اچھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر پہلا والا بہت سے بھی بہت اچھا ھے:curl-lip:
 

تیشہ

محفلین
جی اس کا تو ملبہ بھی وہاں سے اٹھا لیا گیا اب تو نام و نشان باقی نہین رہا کمال ہے اپ کو خبر ہی نہین




سنا تھا میں نے بلکے دیکھا بھی تھا خبروں میں :confused1: مگر میری بہن نہیں مان رہی تھی کہ سارا کا سارا جل گیا ہے ۔ وہی مجھے سب سے زیادہ فورس کر رہی ہیں کہ :waiting: گھگڑ پلازہ سے لو وہاں بہت ورائٹی ہے ۔ میرا موُڈ یہی سے لینے کا ہے :angel3: اب میں نے اسے فون کرکے بتایا ہے خوشی خوشی کہ گھگڑ پلازہ تو کچھ بھی باقی نہین بچا :party:
اب وہ کوئی اور جگہ ڈھونڈ لائیں گئیں کہ یہ لو ،، :confused1:
 

فہیم

لائبریرین
بوچھی پہلا والا اچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی بھی بہت اچھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر پہلا والا بہت سے بھی بہت اچھا ھے:curl-lip:

ہمممممممممممم
پہلے والی تصویر چونکہ ہائی ریزولیشن ہے اس لیے آپ کو وہ زیادہ اچھا لگ رہا ہے۔
باقی تصاویر چونکہ ٹھیک سے واضح نہیں اس لیے وہ سمجھ نہیں آرہے۔
ورنہ سارے ڈیزائن ہی اچھے ہیں:smile:
 

تیشہ

محفلین
بوچھی پہلا والا اچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی بھی بہت اچھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر پہلا والا بہت سے بھی بہت اچھا ھے:curl-lip:




جی مجھے بھی پہلا والا پسند آرہا ہے کلر بھی منفرد ہے ۔ اور اچھا بھی لگ رہا ہے ۔ بلیک وائٹ بھی نائس ہے
جبکہ میرے داماد جی کہہ رہے ہیں باجی میں تو جو بھی پہن لوں سوٹ کرتا ہے :-P تو اُسے میں نے کہا کہ کُرتا دھُوتی پہن لو ۔۔ ۔ :chill: یا کچھہ بنینان پہن لو تو بھی چلے گا :angel:
:rollingonthefloor:
 

ف۔قدوسی

محفلین
ہمممممممممممم
پہلے والی تصویر چونکہ ہائی ریزولیشن ہے اس لیے آپ کو وہ زیادہ اچھا لگ رہا ہے۔
باقی تصاویر چونکہ ٹھیک سے واضح نہیں اس لیے وہ سمجھ نہیں آرہے۔
ورنہ سارے ڈیزائن ہی اچھے ہیں
جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر مجھے یہ کلر بھی پسند ہے :bighug: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے آپکا نام بوچھی ہے یا باجو؟ میں کیا کہوں؟ :question:
 

ف۔قدوسی

محفلین
جی مجھے بھی پہلا والا پسند آرہا ہے کلر بھی منفرد ہے ۔ اور اچھا بھی لگ رہا ہے ۔ بلیک وائٹ بھی نائس ہے
جبکہ میرے داماد جی کہہ رہے ہیں باجی میں تو جو بھی پہن لوں سوٹ کرتا ہے تو اُسے میں نے کہا کہ کُرتا دھُوتی پہن لو ۔۔ ۔ یا کچھہ بنینان پہن لو تو بھی چلے گا
ہاہاہاہاہا :good:
 
Top