ڈریس ،انیگیجمنٹ کے لئے،

ف۔قدوسی

محفلین
اصل میں سب دھوکہ کھا جاتے ہیں :nerd2: یہ بچے میری خالہ زاد کے ہیں جو مرتے ہوئے میرے سپرُد کرگیئں تھیں :worried: اور میں نے ماں بنکر پالا پوسا ہے ۔ یہی سچ ہے :soldier:
(بتانا مت کسی کو :silent3: ) میں کبھی یہ راز سے پردہ نا اٹھاتی مگر منہ سے سچ نکل آیا :noxxx: تو اب راز راز نا رہا :nerd2:
ارے باجو آپ کتنی اچھی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(آمین)
 

تعبیر

محفلین
یہ دھاگہ بھی کہاں سے کہاں پہنچ چکا ہے اسے بھی دیکھ اور پڑھ کر اپنی قیمتی رائے سے نوازوں گی :lol:
 

ماوراء

محفلین
باجو، سنہری اور کالا والا جوڑا مجھے اچھا لگا ہے۔ کامی کا تو قد بھی اچھا خاصا ہے۔ اسے اچھا بھی لگے گا۔
 

تیشہ

محفلین
یہ دھاگہ بھی کہاں سے کہاں پہنچ چکا ہے اسے بھی دیکھ اور پڑھ کر اپنی قیمتی رائے سے نوازوں گی :lol:




دولہے کے بعد اسی تھریڈ میں دولہن کا جوڑا بھی ڈسکس ہوگا :cool3: اور آخر میں میں اپنا سوچوں گی کہ میں کیا پہنوں :thinking2: ۔ ساڑھی ، :thinking2: لہنگا ، :thinking2: کہ پاجامہ ، یا پھر شلوار سوُٹ :thinking2:
:party2:
 

تیشہ

محفلین
باجو، سنہری اور کالا والا جوڑا مجھے اچھا لگا ہے۔ کامی کا تو قد بھی اچھا خاصا ہے۔ اسے اچھا بھی لگے گا۔




ہاں ماورہ ۔ ۔ یہی جوڑے نمونے کے طور پے فیس بُک پے بھی شئیر کئے ہیں میں نے ۔ دولہے کو گولڈن پسند آگیا ہے لکھ گیا ہے کہ یہ پسند ہے ۔ ۔۔ بھانجا آیا تو وہ لکھ گیا ہے کہ بلیک والا نائس ہے :kissed:
اب باقی کے بھی آتے جائے گے اور اپنی پسند بتاتے جائے گے ۔ دیکھو باقیوں کو کیا پسند آتا ہے ۔ :thinking:
 

تیشہ

محفلین
میں کہہ رہی ہوں کہ آپ ساڑھی پہنیں۔ :grin:




پہن تو لوں کہیں لوگ یہ نا سمجھ لیں اسکی منگنی ہے :heehee:
میں تو ویسے بھی اقراہ کی بہن ہی لگتی ہوں :tongue:
خیر ، تم کہتی ہو تو ساڑھی اس بار میں پہن ہی لیتی ہوں ۔۔۔
:confused4: اگر میں الجھُ کر گری تو تمھارا ذمہ :heehee: باقی میں پہن لیتی ہوں نو پرابلم ، ۔ ۔ بلکے ساتھ میں مریم کو بھی فورس کرتی ہوں کہ وہ بھی
ساڑھی پہنے ۔ تاکہ مجھے سب میں عجیب نا لگے :heehee: میرے ساتھ کی کوئی اور تو ہو :heehee:
 

تیشہ

محفلین
ارے باجو آپ کو ان چھوٹی موٹی چیزوں کیا مزہ آنے والا۔
آپ تو ایڈونچر کے لیے یہ کریں کہ بندوق کاندھے پر رکھ کر نکل جائیں شیر کے شکار کو:)




شیر کیوں :waiting: شکار ہی کرنا ہے تو پھر بندوق کندھے پر رکھ کر مجھے کہیں اور جانے کی کیا ضرورت ہے :jokingly:۔ ۔ ۔ :chatterbox:
 

تیشہ

محفلین
تو کیا بندوق مجھ غریب پر آزمانے کا ارادہ ہے:shocked:




zzzbbbbnnnn.gif


ضروری نہیں ۔۔۔ :tongueout4: ، ابھی آزمانے کو اور بہت ہیں :battingeyelashes:



(فہیم کدھر غائب ہوگئے تھے اکدم :confused2: لائٹ چلی گئی تھی کیا ؟ اسی وقت تو میں کام کی باتیں بتا رہی تھی ، پتا نہیں وہ لکھی ہوئی پہنچی بھی کہ نہیں پہنچ پائی :confused2:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
پہن تو لوں کہیں لوگ یہ نا سمجھ لیں اسکی منگنی ہے :heehee:
میں تو ویسے بھی اقراہ کی بہن ہی لگتی ہوں :tongue:
خیر ، تم کہتی ہو تو ساڑھی اس بار میں پہن ہی لیتی ہوں ۔۔۔
:confused4: اگر میں الجھُ کر گری تو تمھارا ذمہ :heehee: باقی میں پہن لیتی ہوں نو پرابلم ، ۔ ۔ بلکے ساتھ میں مریم کو بھی فورس کرتی ہوں کہ وہ بھی
ساڑھی پہنے ۔ تاکہ مجھے سب میں عجیب نا لگے :heehee: میرے ساتھ کی کوئی اور تو ہو :heehee:

مریم سے یہ بھی طے کر لیجئے گا کہ اگر ایک الجھ کر گرے تو دوسری نے بھی گرنا ہے :ڈ
 

تیشہ

محفلین
مریم سے یہ بھی طے کر لیجئے گا کہ اگر ایک الجھ کر گرے تو دوسری نے بھی گرنا ہے :ڈ


:arrogant:

مریم نے تو کہہ دیا ہے کہ اسکے ابھی کچھ دن پہلے ہی سسرالیوں کی طرف سے تین ، نئے نکور جوڑے پہنچے ہیں لہذا وہ اُن میں سے ہی اک پہنے گی ۔ :arrogant: :sad4:

اب میں :doh: سوچ رہی ہوں کیونہ آپ کو ساڑھی پہنائی جائے فرحت :bighug:
آپ ہی میری خاطر پہن کر پہنچ آئیے گا :victory: میں نے بھی پہنی ہوگی ۔ تاکے گرنا ہی ہو تو آپ سے الجھ کر گروں ۔ ۔ ۔ ہم تو گریں گے صنم ۔ ۔ تمھیں بھی لے گریں :biggrin:
پلیز ، بس اب میری ریکوئیسٹ ہے آپ ابھی سے ساڑھی لے لیں منگنی ہم مئی میں کر رہے ہیں میرے بڑے بھانجے نے ساوتھ امریکہ سے لوٹنا ہے تو اسکے آنے کے دن ، مہینہ یہ ہی ہے ۔
تو آپ تب تک ساڑھی پہن کر پریکیٹس ہی کرلیں :cool3: ابھی کافی وقت ہے :embarrassed1:

۔( ویسے اب میں آپ کو ہی ساڑھی پہناؤں گی ۔ اچھی لگے گی آپکو سچی ۔ اور میں بھی تو ہونگی نا آپکے ساتھ ۔ ۔۔ :bighug: :victory:
 

جہانزیب

محفلین
میں‌ سڑ رہا ہوں‌ کہ میری منگنی پر یہ سب کیوں‌ نہیں‌ ہوا تھا، مجھے تو میرے بھائی نے بتایا تھا کہ تیری منگنی کر دتی اے کہر فون کر لے ۔:laugh:
 

تیشہ

محفلین
میں‌ سڑ رہا ہوں‌ کہ میری منگنی پر یہ سب کیوں‌ نہیں‌ ہوا تھا، مجھے تو میرے بھائی نے بتایا تھا کہ تیری منگنی کر دتی اے کہر فون کر لے ۔:laugh:




میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا تھا :heehee: سو اب میں اپنے ارمان اپنی بیٹی پے نکلوں گی ،
ہال بُک ہوگا ۔ ۔ دس قسموںِ کے پکوان ہونگے ۔ ہم سب لُڈی ڈانس کریں گے ۔ میرے بھانجے بہت خوب کرتے ہیں ساتھ مجھے بھی لے لیتے ہیں سو مجھے بھی چند سٹیپ آگئے ہیں :heehee:
سارے رشتے دار ہونگے ، دوست بھی ہونگے ۔ خوب ہلہ گلہ کرنا ہے ۔
ویڈیو بنے گی ۔ :camera1:
:in-love:
اور میں اور فرحت دونوں ساڑھی میں ہونگیں :heehee:
 

فہیم

لائبریرین
zzzbbbbnnnn.gif


ضروری نہیں ۔۔۔ :tongueout4: ، ابھی آزمانے کو اور بہت ہیں :battingeyelashes:



(فہیم کدھر غائب ہوگئے تھے اکدم :confused2: لائٹ چلی گئی تھی کیا ؟ اسی وقت تو میں کام کی باتیں بتا رہی تھی ، پتا نہیں وہ لکھی ہوئی پہنچی بھی کہ نہیں پہنچ پائی :confused2:


:sad::sad::sad:
مت پوچھیں‌ باجو کل تو لائٹ نے جو حال کیا ہے:?
ورنہ آج کل تو اس وقت لوڈشیڈنگ بھی نہیں‌ ہوتی۔
کل پتہ نہیں‌ کیا پنگا تھا کہ لائٹ آرہی تھی اور پھر جارہی تھی۔
رات کے 3 بجے تک تو یہی چلا ہے پھر میں سوگیا۔
ایک دفعہ تو یہ بھی ہوا کہ لائٹ آئی، میں نے کمپیوٹر آن کیا اور کمپیوٹر کے آن ہوتے ہی پھر سے:sad:
 

فہیم

لائبریرین
میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا تھا :heehee: سو اب میں اپنے ارمان اپنی بیٹی پے نکلوں گی ،
ہال بُک ہوگا ۔ ۔ دس قسموںِ کے پکوان ہونگے ۔ ہم سب لُڈی ڈانس کریں گے ۔ میرے بھانجے بہت خوب کرتے ہیں ساتھ مجھے بھی لے لیتے ہیں سو مجھے بھی چند سٹیپ آگئے ہیں :heehee:
سارے رشتے دار ہونگے ، دوست بھی ہونگے ۔ خوب ہلہ گلہ کرنا ہے ۔
ویڈیو بنے گی ۔ :camera1:
:in-love:
اور میں اور فرحت دونوں ساڑھی میں ہونگیں :heehee:


ارے باجو وہ کوئی ڈانس ہوتا ہے۔۔۔ ہونہہ8)
ڈانس تو اپنا پاکستانی ہوتا ہے۔
ذرا بھنگڑے شنگڑے جو ڈالے جاتے ہیں:laughing:
 
Top