عبدالقیوم چوہدری
محفلین
مداری بھیمجمع تو عمران خان بھی بہت اکٹھا کر لیتا تھا ۔۔
مداری بھیمجمع تو عمران خان بھی بہت اکٹھا کر لیتا تھا ۔۔
کچھ مبصرین کے خیال میں کروڑوں امریکیوں کی الیکشن ڈے سے پہلے ووٹنگ بھی ایک قسم کی دھاندلی ہے۔ کیونکہ الیکشن ڈے سے قبل ایسے واقعات رونما ہو سکتے ہیں جو انتخابات کے نتائج پر واضح اثر ڈالنے والے ہوںدھاندلی ہو رہی تھی نا۔۔۔۔ پورا مین اسٹریم میڈیا، رائے عامہ کے جائزے لینے والے ادارے اور جوا خانے دھاندلی کررہے تھے
تے تُسی عمران خان نوں پروفیسر سمجھدے اومداری بھی
دو درجن سے زائد چینلز میں سے جیو ٹی وی کے علاوہ کوئی عمران خان کا مخالف تھا ؟ داخلی اور خارجی لابی گروپس پاکستان میں صرف ایک ہی ہیں اور وہ مانے کے ساتھ تھے۔ اشرافیہ کے مفادات کی حفاظت کرنے والی تنظیمیں جہانگیر ترین اور علیم خان کی شکل میں اس کے ساتھ ہی تھیکارپوریٹ میڈیا، داخلی و خارجی لابی گروپس اور اشرافیہ کے مفادات کی حفاظت کرنے والی تنظیمیں
ہاہاہاہاہاہاہاہاتے تُسی عمران خان نوں پروفیسر سمجھدے او
ہاہاہاہاہاہاہاہا
پروفیسر توں وی کجھ اُتے ای اے
ایک سیانے روسی آمر کا قول ہے کہ ہمیں اس کی فکر نہیں کہ ووٹ کون ڈال رہا ہے بلکہ اسکی کہ ووٹ کون گن رہا ہے۔ باقی آپ سمجھدار ہیںدو درجن سے زائد چینلز میں سے جیو ٹی وی کے علاوہ کوئی عمران خان کا مخالف تھا ؟ داخلی اور خارجی لابی گروپس پاکستان میں صرف ایک ہی ہیں اور وہ مانے کے ساتھ تھے۔ اشرافیہ کے مفادات کی حفاظت کرنے والی تنظیمیں جہانگیر ترین اور علیم خان کی شکل میں اس کے ساتھ ہی تھی
ذیابطیس سے منہ میٹھا کر لیں:چل وئی عارف ہن مٹھائی منگا تے نال کوئی 'پارٹی' دا بندوبست کر، اج اسی فتح تے جشن مناواں گے
شکریہ تے پارٹی کدوں کرنی فیر ؟ذیابطیس سے منہ میٹھا کر لیں:
ووٹ کون گنتا ہے ؟ امریکہ میں مشینیں اور پاکستان میں ماسٹر تے ماسٹرانیاںایک سیانے روسی آمر کا قول ہے کہ ہمیں اس کی فکر نہیں کہ ووٹ کون ڈال رہا ہے بلکہ اسکی کہ ووٹ کون گن رہا ہے۔ باقی آپ سمجھدار ہیں
ساری رات الیکشن وچ کڈ دی۔ ہن کل ہی ہوئے گیشکریہ تے پارٹی کدوں کرنی فیر ؟
اسی لئے دھاندلی نہیں ہو سکی۔ پاکستان میں یہ مشینیں لے آئیں اور دھاندلی ختم۔ووٹ کون گنتا ہے ؟ امریکہ میں مشینیں اور پاکستان میں ماسٹر تے ماسٹرانیاں
کے پی میں لائی تھی نا، کیا بنا ؟اسی لئے دھاندلی نہیں ہو سکی۔ پاکستان میں یہ مشینیں لے آئیں اور دھاندلی ختم۔
جیسی ہماری اجتماعی نیتیں ہیں وہاں شائد ولائتی ووٹنگ مشین بھی بدنیت ہو جائےکے پی میں لائی تھی نا، کیا بنا ؟
سمجھ گئے او جناب۔جیسی ہماری اجتماعی نیتیں ہیں وہاں شائد ولائتی ووٹنگ مشین بھی بدنیت ہو جائے