ایچ اے خان
معطل
اللہ کا اس سے تعلق نہیں کوئی بھی پول یا سروے دیکھ لیں مشاہدہ درست ہو جائے گا
تعلق تو بہرحال ہے
مسلمز امریکییز کو جلد ہی ایسا لیڈر مل جاوے گا جو ان کے اعمال سے مطابقت رکھے۔ یہ قانون ہے
اللہ کا اس سے تعلق نہیں کوئی بھی پول یا سروے دیکھ لیں مشاہدہ درست ہو جائے گا
The plural of anecdote is not dataSome of her own voters are giving her reason to.
Bennie Stickley, a 75-year-old in Gilbertville, Iowa, who retired from a John Deere factory, said he was supporting Mrs. Clinton but agrees with Mr. Trump’s proposal to bar Muslims. “I’m for him on that,” he said. “We shouldn’t be letting those people into the country,” he added.
To Hillary Clinton, Donald Trump Is No Longer a Laughing Matter
http://www.nytimes.com/2015/12/11/u...rump-is-no-longer-a-laughing-matter.html?_r=0
18 فی صد ڈیموکریٹس ٹرمپ کی حمایت کررہے ہیںThe plural of anecdote is not data
سورس؟18 فی صد ڈیموکریٹس ٹرمپ کی حمایت کررہے ہیں
یہ حمایت وقت کے ساتھ بڑھے گی
اس سروے کے مطابق ۱۸ فیصد ڈیموکریٹ مسلمانوں کے آنے پر بین کو سپورٹ کرتے ہیں ٹرمپ کو نہیں۔ اور امریکیوں کی اکثریت ٹرمپ کے اس آئیڈیا کی مخالف ہےhttp://thehill.com/blogs/ballot-box...rity-of-republicans-support-trumps-muslim-ban
Bloomberg Politics/Purple Strategies PulsePoll
امریکی مسلمان، ہندو، یہودی، وغیرہ ڈیموکریٹس کو ہی سپورٹ کریں گے۔تعلق تو بہرحال ہے
مسلمز امریکییز کو جلد ہی ایسا لیڈر مل جاوے گا جو ان کے اعمال سے مطابقت رکھے۔ یہ قانون ہے
اس سروے کے مطابق ۱۸ فیصد ڈیموکریٹ مسلمانوں کے آنے پر بین کو سپورٹ کرتے ہیں ٹرمپ کو نہیں۔ اور امریکیوں کی اکثریت ٹرمپ کے اس آئیڈیا کی مخالف ہے
امریکی مسلمان، ہندو، یہودی، وغیرہ ڈیموکریٹس کو ہی سپورٹ کریں گے۔
یہ بھی خیال رہے کہ ٹرمپ باہر سے آنے والے مسلمانوں کی بات کر رہا ہے اس کا ڈائریکٹ اثر امریکی مسلمانوں پر نہیں ہو گا۔
ہماری نیک تمنائیں ہیلری کلنٹن یا پھر مارکو رُبیو کے ساتھ ہیں۔میں سینڈرز کو سپورٹ کر رہا ہوں۔ اس سے محفلین ماشاء اللہ کئی نتائج اخذ کر سکتے ہیں
ڈونلڈ ٹرمپ کی کل وجہ شہرت اس کی میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کی صلاحیت اور پاپولسٹ بیان بازی ہے۔ ورنہ کسی بھی سنجیدہ موضوع پر اس کی تقریر پانچ سالہ بچے جیسی سنائی دیتی ہے۔
پرائمری الیکشن سے پہلے ایسے امیدوار نمودار ہوتے رہتے ہیں۔ اگرچہ اس باری یہ شو کچھ طویل ہوگیا ہے۔ لیکن فروری میں پرائمری شروع ہونے کی دیر ہے۔ یہ سب غائب ہوجائے گا۔
نریندر مودی نے بھی میڈیا سے کافی شہرت حاصل کی دوسری جماعتوں نے انہیں سنجیدگی سے نہیں دیکھا آخر کار انڈیا کے وزیر اعظم بن گئےڈونلڈ ٹرمپ کی کل وجہ شہرت اس کی میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کی صلاحیت اور پاپولسٹ بیان بازی ہے۔ ورنہ کسی بھی سنجیدہ موضوع پر اس کی تقریر پانچ سالہ بچے جیسی سنائی دیتی ہے۔
مغربی سیاست کا مجھے علم نہیں ہے لیکن ہم شروع سے سنتے آئیں ہیں کہ روس امریکہ کا دشمن ہے دشمن مخالفین میں اسی کی ستائش کرے گا جو کمزور لیڈر ہو سکتا ہے
یاد رہے دنیا میں سب سے اچھا بزنس سیاست ہی ہیں۔
سیاست کاروبار کیا مترادف نکالا ہے میں نے۔
اس کا مطبل ہے کہ آپ نے پی کے فلم عامر خان کی دیکھ چکے ہیں اس میں اسی مسئلے پر بات کی گئی ہے۔نہیں یار ! ، سب سے بڑا بزنس تو ملاء گیری، بھگوان گیری ہے ۔ نا ہینگ لگے نا پھٹکری اور رنگ بھی چوکھا آئے۔ اپنے اپنے دیوی دیوتا بنا بنا کر بیچنے کا کاروبار