"ڈھونڈئیے!"

طالوت

محفلین
تصویر بنانے والوں کا دعوٰی ہے کہ اس میں
A Bear, Buffalo, Camel, Giraffe, Seal, Swan, Squirrel, Cat, Fox, Pig, Rabbit, Parrot
2 Alligators4------- Birds 2---------- Beavers ---------
2 Boys 5------------- Cows 2--------- Chickens -------
2 Deer 12------------- Dogs 3-------- Elephants
2 Ladies 3------------- Frogs 3-------------- Fish
7 Faces 2------------ Goats 7----------- Horses
10 Letters 2------------ Mice 4------------- Men
2 Monkeys 2-------------- Owls 8-------------- Rats
3 Sheep 2----------- Turtles
ہیں ۔۔۔۔۔۔ چلیے مل کر ڈھونڈتے ہیں 103 مختلف چیزوں کو ۔۔ کم از کم 80 چیزیں ڈھونڈنے پر ہی آپ اپنا جواب دے سکتے ہیں ۔۔ جلدی ڈھونڈ لینے پر اطلاع کر دیں انشاءاللہ جمعرات کے روز سب اپنے جوابات پیش کر یں گے ۔۔
وسلام
dhoondopd9.jpg
 

زینب

محفلین
آپ خود بھی کچھ کرو نا سرکار سب کو کام پے لگا کے آپ خود تو لاپتہ ہی ہو گئے تھے
 

طالوت

محفلین
میں یہیں ہوں ، میں نے کہاں غائب ہونا ہے ۔۔ سر کھپا رہا ہوں ۔۔ آنکھیں درد کرنے لگی ہیں ۔۔
وسلام
 

زینب

محفلین
مجھے پتاتھا اسی لیے میں نے چالاکی کی اور بس سرسری سا دیکھا۔۔۔۔خود ڈھونڈو بھئی میں کیوں ڈھونڈوں بھلا
 

طالوت

محفلین
اسے ڈھونڈنے کے لیے پتہ ہے نا کس چیز کی ضرورت ہے ؟ پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ تھی ۔۔
وسلام
 
Top