"ڈھونڈئیے!"

شمشاد

لائبریرین
خاتون ہے تو زنانہ لہجے میں ہی بولے گی ناں، ویسے ہی اسے ماہی منڈا بننے کا شوق چرایا ہوا ہے۔
 
ویسے شمشاد بھائی ایسے شوق سنا ہے کچھ عورتوں میں 35 سال کی عمر کے بعد ہی چراتے ہیں۔ اس سے قبل کی کوئی رپورٹ آج تک سامنے نہیں آئی۔
 

زینب

محفلین
یہاں یہ خاتون زنانہ لہجے میں بول رہی ہیں۔ اور کچھ جگہوں پر لڑکا ثابت کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔

ہاں شمشاد بھائی میں تو 12-13 سال سے زیادہ کا نہیں سمجھتا۔

ارے میں لڑکا صرف مُردوں کی بیٹھک میں‌ہوں‌باقی سب جگہ میں لڑکی ہی ہوں‌پ اجی
 

زینب

محفلین
خاتون ہے تو زنانہ لہجے میں ہی بولے گی ناں، ویسے ہی اسے ماہی منڈا بننے کا شوق چرایا ہوا ہے۔

تو آپ اس کو پندرہ سال کی بچی سمجھ رہے ہیں کیا؟ پوری نانی اماں ہے یہ۔

12 کو 13 سے ضرب دے لیں۔

ویسے طالوت نے کچھ ڈھونڈنے کے لیے کہا ہے۔
یہ آپ نے میرے خلاف کیا پراپگنڈہ مہم شروع کر رکھی ہے انڈیا کی طرح
 
Top