"ڈھونڈئیے!"

چاند بابو

محفلین
ارے چان بھائی اپ کہیں یا نا کہیں مجھے پتا ہے آپ کا ووٹ تو پکا پکامیرے ساتھ ہے



ہائیں :eek: :eek: :eek: :eek: :eek: :eek: :eek:

اس کا مطلب ہے کہ آپ الیکشن پر کھڑی ہو رہی‌ ہیں کیا زر۔۔ داری صاحب جا رہے ہیں۔
بہرحال میرا ووٹ تو آپ کے ساتھ ہی ہے اگر آپ زر۔۔ داری کے مقابلے میں کھڑی ہیں لیکن یہ سوچنا اپ کا کام ہے کہ کیا آپ اتنی لمبی مدت کے لئے کھڑی رہ پائیں گی۔
 

طالوت

محفلین
چلو بھئی بس کریں اب "چٹ چیٹ" کل کا کیا آج ہی سے اپنے جواب دینا شروع کر دیں ۔۔ میں نے 76 اشیاء ڈھونڈی ہیں ۔۔
وسلام
 

وجی

لائبریرین
بس 76 اشیاء بھائی آپ کو تو پوری اشیاء ڈھونڈنی تھی خیر مل کے ڈھونڈ لیں گے
 

طالوت

محفلین
بس 76 اشیاء بھائی آپ کو تو پوری اشیاء ڈھونڈنی تھی خیر مل کے ڈھونڈ لیں گے
یہ سزا مجھی کو کیوں :) میری آنکھیں اور دماغ 76 اشیا سے آگے نہیں جا رہیں :yawn:مگر دھاگہ کہیں سے کہیں پہنچ گیا ۔۔۔۔ آپ بھی دکھا دیں جو کچھ تلاش کر پائے ہیں ۔۔
solvediz5.jpg

وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب بھئی، تصویر گھر پر ہے اور ڈھونڈ یہاں رہے ہیں۔ چلیں آپ کے گھر پہنچنے کا انتظار کر لیتے ہیں۔
 

وجی

لائبریرین
میرے خیال میں آپ لوگوں نے پوسٹ نمبر 46 نہیں دیکھی
جس میں طالوت بھائی نے اپنی کھوج پوسٹ کی ہے
 
Top