"ڈھونڈئیے!"

طالوت

محفلین
دونوں بہن بھائی باتیں بنا رہے ہو ، آپ بھی کچھ کر کے دکھاؤ ، ہم نے جو تیر مارنا تھا مار لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور وجی کا نشانہ زیادہ درست لگا۔۔۔
وسلام
 

وجی

لائبریرین
شکریہ طالوت بھائی ویسے نشانہ کیا تھا
بس آنکھوں کے علاوہ دماغ بھی لگانا تھا تھوڑا سا ۔۔۔۔۔۔
 

طالوت

محفلین
اگر اس کو "ڈھونڈئیے!" کردیں تو عنوان درست ہو جائے گا۔

معاف کیجیے گانظامی میں سمجھا یہاں موضوع سے ہٹ کر جو گفتگو چل رہی تھی آپ اس حوالے سے کہہ رہے ہیں ۔۔ ابھی تبدیل کر دیتا ہوں ۔۔ ٹیگ بالکل درست لکھا تھا عنوان کی بار جانے کیا ہوا ۔
وسلام
 

وجی

لائبریرین
چھوڑیں طالوت بھائی آپ انہیں اپنی اور میری پوسٹ دیکھا دیں خود سمجھ جائیں گے کہ کیا کرنا ہے
 
Top