ڈیجٹل فوٹوگرافی تکنیک

الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور آپ کی خیریت مع ڈی ایس ایل آر نیک مطلوب ہے۔ :) :) :)

اس "بھی" کا کیا مطلب ہے، آپ نے ایسا پہلے سے کر رکھا ہے کیا؟ :) :) :)
ابھی تو بغیر ڈی ایس ایل آر کے ہی خیریت نیک مطلوب کر لیں۔
"آپ نے بھی " سے مراد یہ ہے کہ یہاں ایک ایسے صاحب بھی ہیں۔ جنہیں یہاں دیکھ کر یاد آیا کہ ہم تو فیس بک پر بھی کنٹیکٹ لسٹ میں شامل تھے۔ پر پھر سے دیکھنے پر پتہ چلا کہ انہوں نے ہمیں انفرینڈ کر دیا تھا "حکامِ بالا "کے پریشر میں آ کر۔
 
زیک

مسافر
24 میگاپکسل اور را تصاویر کا نقصان یہ ہے کہ ایک ہی ٹرپ کی تصاویر 256 گیگابائٹ تک پہنچ سکتی ہیں
 
اور میرے ڈیسک ٹاپ کی ہارڈ ڈسک میں اتنی خالی جگہ ہی نہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ ہارڈ ڈسک بدلی جائے یا کمپیوٹر ہی نیا لے لیا جائے
 
ہمارا مشورہ ہو گا کہ اسٹوریج کے لیے یا تو ایک عدد NAS کا سیٹ اپ کر لیں یا پھر کلاؤڈ اسٹوریج سے استفادہ کریں جو کہ گوگل ڈرائیو اور ایمیزون ایس تھری وغیرہ میں کچھ اتنا مہنگا نہیں ہے۔ :) :) :)
 
NAS ہے اور اس میں جگہ بھی ہے لیکن تصاویر پراسس کرنے کے لئے کافی سلو ہے۔ آرکائیو اسی میں کرتا ہوں
 
پروسیسنگ کے لیے تو خیر آن بورڈ ایس ایس ڈی ہی مناسب ہوگا۔ آن بورڈ اسٹوریج کو کسی طرح بطور پروسیسنگ بفر استعمال کرنے کی کوئی صورت نہیں بن سکتی ہے؟ :) :) :)
 
ڈیسک ٹاپ کچھ زیادہ پرانا ہے جب ایس ایس ڈی کم کپیسٹی کی ہوتی تھی۔ اب یہی سوچ رہا ہوں کہ ایک ٹیرابائٹ والی ایس ایس ڈی لے لوں
 
رابعہ

محفلین
اسلام وعلیکم!
میں میکرو فوٹو گرافی کرنا چاہتی ہوں ۔ اس مقصد کیلیئے کوئی درمیانی قیمت25-30ہزار)تک کا کیمرہ سجیسٹ کریں۔۔۔یا پھر کوئی فیچرز جو کہ مد نظر رکھنے چاہیں میکرو فوٹوگرافی کیلئے کیمرہ خریدتے وقت۔(میرا کیمروں کے متعلق علم نہ ہونے کے برابر ہے۔موبائل فون کیمرہ سے ہی کام چلایا ہے آج تک)
 
دوسری لڑی میں آپ کو جواب دیا ہے
 
فہیم

لائبریرین
دوستوں نے تو یہ طعنہ بھی دینا شروع کر دیا ہے کہ تم تنزانیہ گئے ہی نہیں۔ بہرحال اس ویک اینڈ کو لائٹ روم پر گزارنے کا ارادہ ہے۔
موضوع سے ہٹ کر ایک سوال ہے کہ کیا جو کام آپ لائٹ روم میں کرتے ہیں وہ فوٹو شاپ پر ممکن نہیں؟
خود میں نے ایک آدھ بار ٹرائی کیا ہے لائٹ روم، پر کمپیوٹر کا دم نکل جاتا ہے اس کو چلانے میں۔ یہی وجہ ہے کہ اس پر زیادہ تجربات ممکن نہیں ہوسکے۔

تبھی آپ سے پوچھ رہا ہوں۔
 
لائٹ روم گلوبل تبدیلیوں اور آرگنائزیشن وغیرہ کے لئے کافی بہتر ہے۔ فوٹوشاپ بھی ہے لیکن وہ تصویر کو ایڈٹ کرنے کے لئے استعمال کرتا ہوں یا پرنٹ کے قابل بنانے کے لئے۔

لائٹ روم اور فوٹوشاپ دونوں ہی کافی تیز سسٹم مانگتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اپنا کمپیوٹر بدلا ہے
 
زیک

مسافر
اگر سفر کے آغاز پر کیمرے کا ٹائم زون سیٹ کرنا بھول جائیں تو درمیان میں کبھی ٹھیک نہ کریں بلکہ واپس آنے کے بعد کریں کہ آدھی تصاویر ایک ٹائم زون میں اور آدھی دوسرے میں ہوں تو جیواینکوڈنگ کرتے کافی مسئلہ ہوتا ہے
 
Top