نیرنگ خیال
لائبریرین
اتی سندر۔۔۔ واہ۔۔۔ لاجواب
بہت شکریہ نین بھائی ، بہت نوازش! اللہ خوش رکھے ، سلامت رہیں ۔اتی سندر۔۔۔ واہ۔۔۔ لاجواب
بس اب تو یہی کر سکتے ہیں کہ بالٹی میں پانی بھر کے ساتھ رکھ لیں۔ کافی کا کپ ہاتھ میں ہو اور ساتھ ساتھ یہ نظم پڑھتے جائیں۔
سندر کہنے کے بعد آپ نے جو کرنا ہے وہ ہمیں پتہ ہےاتی سندر۔۔۔ واہ۔۔۔ لاجواب
بالٹی کی جگہ بکٹ کریں تو کوئی گُنجائش نِکلے گی ورنہ کافی کو بھی چائے کے پیالے سے بدل دیں۔ دیسی ڈیژا وو میں وُہ لُطف کہاں، ھاھاھا۔اب تو یہی کر سکتے ہیں کہ بالٹی میں پانی بھر کے ساتھ رکھ لیں۔ کافی کا کپ ہاتھ میں ہو اور ساتھ ساتھ یہ نظم پڑھتے جائیں۔
بہت بہت شکریہ جاسمن بہن ! آپ سے ڈبل داد وصول ہوگئی اس نظم پر۔زبردست پہ ڈھیروں زبریں۔
میری پسندیدہ نظموں میں سے ایک قرار پائی۔
سزا جو چاہے تجویز کردیجئے بس مرغا مت بنائیے گا ۔ بقول شاعر: ٹیچرز کی انہی روایات سے ڈر لگتا ہے ۔ظہیر بھائی! اگر کوئی شاعر اپنی اتنی خوبصورت شاعری چھپا کے بیٹھا رہے، تو اس کے لئے کیا سزا ہونی چاہیے؟
مجھے شک ہے کہ ابھی "خزانے" اور بھی ہیں۔
مرہم لئے پھرتا ہوں میں دنیا کے لئے ، فاخرؔ!قسم سے اتنی سنجیدہ شاعری کے ساتھ اتنا خوش مزاج اور حس مزاح رکھنے والا شاعر نہیں دیکھا
آپ تو خود بھی شاعر ہیں۔۔۔۔ مطلب آپ اپنے بارے میں کیسےخیالات رکھتے ہیں۔۔۔قسم سے اتنی سنجیدہ شاعری کے ساتھ اتنا خوش مزاج اور حس مزاح رکھنے والا شاعر نہیں دیکھا
ابھی تو جاسمن صاحبہ پانی کی بالٹی لیے پھر رہی ہیں۔ ایسا تو میں نے کبھی نہیں سوچا۔۔۔ قسم سے۔۔۔سندر کہنے کے بعد آپ نے جو کرنا ہے وہ ہمیں پتہ ہے
واہ واہ واہ!ہلکی برسات میں بھیگے ہوئے گیلے پتے
اپنی رعنائی کی خوشبو سے مہک کر خود ہی
تال پر بوندوں کی بجنے لگے دھیرے دھیرے
بھیا میں ایک شریف آدمی ہیں مجھ پر رحمآپ تو خود بھی شاعر ہیں۔۔۔۔ مطلب آپ اپنے بارے میں کیسےخیالات رکھتے ہیں۔۔۔
سر یہ شعر آپ کا ہے اور ہمیشہ آپ کا ہی رہے گامرہم لئے پھرتا ہوں میں دنیا کے لئے ، فاخرؔ!
پردے میں مسیحائی کے ہر زخم چھپایا ہے
آپ کا دستخطی شعر ہتھیانے پر معذرت!