عسکری
معطل
اب پلییز سوالات سے مجھے مزید بور نا کیا جائے کہ کیوں گئے تھے یا کس لیے گئے آپ تو یقین نہیں رکھتے وغیرہ وغیرہ ۔ میں کئی سال بعد مکہ گیا تھا کچھ وقت کعبہ کے سامنے گزارنے اور کچھ سوچنے کے لیے ۔کل شام میں نے حرم مکی میں گزاری تھی اور بہت دیر تک کچھ سوچا تھا ۔ یہ دتصاویر بھی لی تھی ۔اور ہاں مجھے اچھا لگا وہاں جا کر۔
یہ دیکھیں کل میں نے بنائی
یہ دیکھیں کل میں نے بنائی