کئی سال بعد مکہ المکرمہ میں

عسکری

معطل
اب پلییز سوالات سے مجھے مزید بور نا کیا جائے:D کہ کیوں گئے تھے یا کس لیے گئے آپ تو یقین نہیں رکھتے وغیرہ وغیرہ ۔ میں کئی سال بعد مکہ گیا تھا کچھ وقت کعبہ کے سامنے گزارنے اور کچھ سوچنے کے لیے ۔کل شام میں نے حرم مکی میں گزاری تھی اور بہت دیر تک کچھ سوچا تھا ۔ یہ دتصاویر بھی لی تھی ۔اور ہاں مجھے اچھا لگا وہاں جا کر:bighug:۔

یہ دیکھیں کل میں نے بنائی

561232_272462856175675_100002358898756_603344_1442539556_n.jpg




561232_272462869509007_100002358898756_603346_1006020411_n.jpg


561232_272462872842340_100002358898756_603347_271956233_n.jpg



561232_272462879509006_100002358898756_603348_1877537659_n.jpg
 

یوسف-2

محفلین
ماشاء اللہ
بہت خوب عمران بھائی۔ سوال پوچھنا منع ہے جواب دینا تومنع تو نہیں ہے نا!:D
آپ حرم کیوں گئے تھے؟ کا جواب یہ ہے کہ: آپ کا حرم سے بلاوا آیا تھا، اس لئے آپ وہاں گئے تھے۔
اب بلانے والے نے کیوں بلایا؟ اور جانے والا کیوں گیا؟ اور دونوں کے درمیان کیا ڈیل ہوئی ؟
ان سب باتوں سے ہم قارئین کو کیا لینا دینا۔:D
ہمیں تو بس یہ دھاگہ دیکھ کر اچھا لگا جیسے آپ کو وہاں جاکر اچھا لگا :D
 

زلفی شاہ

لائبریرین
عمران بھائی یہ تصاویر کیمرہ سے لی گئی ہیں یا موبائل سے؟ ایسے سوالوں سے تو بوریت نہیں ہوگی نا اور ہم اپنا مزہ بھی لے لیں گے۔
 

عسکری

معطل
ماشاء اللہ
بہت خوب عمران بھائی۔ سوال پوچھنا منع ہے جواب دینا تومنع تو نہیں ہے نا!:D
آپ حرم کیوں گئے تھے؟ کا جواب یہ ہے کہ: آپ کا حرم سے بلاوا آیا تھا، اس لئے آپ وہاں گئے تھے۔
اب بلانے والے نے کیوں بلایا؟ اور جانے والا کیوں گیا؟ اور دونوں کے درمیان کیا ڈیل ہوئی ؟
ان سب باتوں سے ہم قارئین کو کیا لینا دینا۔:D
ہمیں تو بس یہ دھاگہ دیکھ کر اچھا لگا جیسے آپ کو وہاں جاکر اچھا لگا :D
مجھے آپکا ہی ڈر تھا سب سے زیادہ اور آپ نے پوسٹ مار ہی دی آخر:ROFLMAO:
 

زبیر مرزا

محفلین
کچھ وقت کعبہ کے سامنے گزارنے اور کچھ سوچنے کے لیے ۔کل شام میں نے حرم مکی میں گزاری تھی اور بہت دیر تک کچھ سوچا تھا ۔ یہ دتصاویر بھی لی تھی ۔اور ہاں مجھے اچھا لگا وہاں جا کر:bighug:۔
آنکھیں نم ہوگئیں یہ پڑھ کر سامنے حرم شریف ہو اور سوچنے کا موقع بھی میسر ہو، کرم وعنایت رب کریم ہے یہ :bighug:
 

Ukashah

محفلین
بہت خوب ۔ اچھی تصاویر ہیں ۔ ویسے ہم جب بھی جاتے ہیں ،ہمیں یاد ہی نہیں رہتا کہ تصاویر بھی لینی ہیں ۔ معلوم نہیں کیوں ۔
 

Ukashah

محفلین
ماشاء اللہ
بہت خوب عمران بھائی۔ سوال پوچھنا منع ہے جواب دینا تومنع تو نہیں ہے نا!:D
آپ حرم کیوں گئے تھے؟ کا جواب یہ ہے کہ: آپ کا حرم سے بلاوا آیا تھا، اس لئے آپ وہاں گئے تھے۔
اب بلانے والے نے کیوں بلایا؟ اور جانے والا کیوں گیا؟ اور دونوں کے درمیان کیا ڈیل ہوئی ؟
ان سب باتوں سے ہم قارئین کو کیا لینا دینا۔:D
ہمیں تو بس یہ دھاگہ دیکھ کر اچھا لگا جیسے آپ کو وہاں جاکر اچھا لگا :D
بڑا ہی عجیب و غریب تبصرہ ہے ۔ پاکستانی ہی بتا سکتے ہیں کہ کیا راز ہے یا پھر وہ جنہوں نے یہ تبصرہ کیا ۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
Pakistani (عمران بھائی) اگر میرے سوالوں سے کوفت نہ ہو اور آپ جواب دینا مناسب سمجھیں تو میں چند سوالات کرنا چاہتا ہوں۔ جواب نہ بھی دیں تو آپ کی مرضی۔
1۔ کیا بیت اللہ شریف میں کیمرہ لے جانے کی اجازت ہے؟
2۔ جب آپ بیت اللہ شریف میں گئے تو اس وقت وہاں لوگوں کی اندازا کتنی تعداد ہوگی یعنی طواف کرنے والوں کی؟
3۔ آپ کتنے بجے سے کتنے بجے تک بیت اللہ شریف میں رہے؟
4۔ اگر مزید تصویریں ہیں تو وہ بھی پوسٹ کر دیں ۔ ہمارے ذوق کے لیے۔ اور ہاں
آپ اچھے فوٹو گرافر ہیں۔
 
Top