عینی شاہ
محفلین
جی جی میں بالکل سمجھ سکتا ہوں!
جی جی میں بالکل سمجھ سکتا ہوں!
جی بچے.......ہے نا انکل
اسے بھی گریہ مستانہ ہی جانیے حضور........... برنگ دیگراں
واہ بھئی واہ۔ صبح سویرے اتنی خوبصورت داستانِ عشق پڑھ کر مزہ آگیا۔ مشقِ سحن اور عشق کی مشقت، دونوں جاری رکھیے۔ بقول نیرنگ خیال بھائی، نو +موز و نومولود عشاقان کے لیے اکیڈمی ثابت ہوں گے۔ بھئی واہ۔
دیکھا خیال بھائی اور مہدی بھائی بھی اخر معلوماتی پریس کرنے پر مجبور ہو گئے
اسے بھی گریہ مستانہ ہی جانیے حضور........... برنگ دیگراں
پلیزززززززززززززززززز مشکل اردو کے خلاف آئی پروٹسٹ افففہم تو ازل سے آپ کی گفتگو کو معلومات کا خزینہ سمجھتے ہیں کہ علم کے بہتے دریا میں گر معلوماتی کے تختے پر ہاتھ نہ پڑے تو ہم ساتھ ہی بہہ جائیں۔۔۔
کیا کرتے۔۔۔۔ خندہ ارزانی سے تو رہے کہ اتنی پر مسرت باتیں اب ہم سے بعید ہیں۔۔ معلوماتی ہی سہی!دیکھا خیال بھائی اور مہدی بھائی بھی اخر معلوماتی پریس کرنے پر مجبور ہو گئے
ذرا اس پر ٹارچ سے لائیٹ تو مار دیںکیا کرتے۔۔۔ ۔ خندہ ارزانی سے تو رہے کہ اتنی پر مسرت باتیں اب ہم سے بعید ہیں۔۔ معلوماتی ہی سہی!
سکوں کی نہیں تیسری صورت زمانے میںگریہ مستانہ کو کیا چیخ کی حاجت ہے جو یوں سوانگ بھر رہا۔۔۔
قہقہہ مارتے ہی دیوانہ
ہر غم زندگی کو بھول گیا۔۔۔
ذرا اس پر ٹارچ سے لائیٹ تو مار دیں
بتایا جائے ہمیں بھئی اب کس سے پوچھیں جا کر اپ نے ایک نیو ورڈ بول دیا اریبک کاانہیں تو آپ نے ویسے ہی "قرمز" کیا ہوا ہے۔ ہم کیا "لائٹ" ماریں گے!
بتایا جائے ہمیں بھئی اب کس سے پوچھیں جا کر اپ نے ایک نیو ورڈ بول دیا اریبک کا
بتایا جائے ہمیں بھئی اب کس سے پوچھیں جا کر اپ نے ایک نیو ورڈ بول دیا اریبک کا
اب تو میں بھی تمہارے غم میں برابر کا شریک ہوں۔۔۔
انہیں تو آپ نے ویسے ہی "قرمز" کیا ہوا ہے۔ ہم کیا "لائٹ" ماریں گے!
کونسا "ورڈ" ہم نے "اریبک" کا کہا ہے بھئی؟!