کارِ زارِ عشق!

عینی شاہ

محفلین
بھئی "قرمز" کو اردو میں "لال (رنگ)" کہتے ہیں اور یہ فارسی ہے! اب ٹھنڈک ہو گئی آپ کو؟!
جی ٹھنڈک تو اجکل ویسے ہی ہوئی پڑی ہے موسم جو بدل گیا ہے ۔اور مطلب بتانے کا تھینکیو اچھا تو فارسی بھی اتی ہے اپ کو ۔۔اپ تو بہت پڑھے لکھے ہیں پھر تو :)
 
جی ٹھنڈک تو اجکل ویسے ہی ہوئی پڑی ہے موسم جو بدل گیا ہے ۔اور مطلب بتانے کا تھینکیو اچھا تو فارسی بھی اتی ہے اپ کو ۔۔اپ تو بہت پڑھے لکھے ہیں پھر تو :)

موسم اور عورت کے بارے میں احقر خود کوئی ذاتی رائے نہیں رکھتا۔۔۔۔
البتہ فارسی کے بارے میں سنا تھا کہ "بولو فارسی بیچو تیل" سو اسی لیے سیکھ بیٹھے! اور نہ صرف سیکھ لی بلکہ لالچ میں 13 برس ایران میں جھک بھی مار آئے۔۔
ہمیں گمان ہے کہ ہم "لکھے پڑھے ہیں" یعنی وہی پڑھا ہے جو خود لکھا ہے، اس کے علاوہ پڑھنے کے عمل سے ہم نے اکثر کوتاہی برتی ہے۔
:ROFLMAO:
 
عینی شاہ

محفلین
موسم اور عورت کے بارے میں احقر خود کوئی ذاتی رائے نہیں رکھتا۔۔۔ ۔
البتہ فارسی کے بارے میں سنا تھا کہ "بولو فارسی بیچو تیل" سو اسی لیے سیکھ بیٹھے! اور نہ صرف سیکھ لی بلکہ لالچ میں 13 برس ایران میں جھک بھی مار آئے۔۔
ہمیں گمان ہے کہ ہم "لکھے پڑھے ہیں" یعنی وہی پڑھا ہے جو خود لکھا ہے، اس کے علاوہ پڑھنے کے عمل سے ہم نے اکثر کوتاہی برتی ہے۔
:ROFLMAO:
اوووو اچھا یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ اپ نے ایران کی سیر کی ہوئی ۔۔تیرہ سااااااااال گڈ ۔۔امپریسنگ :)
 
اوووو اچھا یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ اپ نے ایران کی سیر کی ہوئی ۔۔تیرہ سااااااااال گڈ ۔۔امپریسنگ :)

میرے خیال تھا کہ اگر کسی کو زیادہ فارسیانہ اردو سے گوش خراش کیا جائے تو وہ جھٹ ہمارے دھاگے سے غائب ہو جاتا ہے۔۔ البتہ اب رہ رہ کے خیال بدلنے کا سوچ رہا ہوں! :mrgreen:
 
عینی شاہ

محفلین
میرے خیال تھا کہ اگر کسی کو زیادہ فارسیانہ اردو سے گوش خراش کیا جائے تو وہ جھٹ ہمارے دھاگے سے غائب ہو جاتا ہے۔۔ البتہ اب رہ رہ کے خیال بدلنے کا سوچ رہا ہوں! :mrgreen:
اب اسکا مطلب بھی بتائین :rolleyes: اب بولیں فارسی میں نے مطلب پوچھ پوچھ کے تنگ کر دینا ہے اپکو خود ہی چھوڑ دین گے اپ فارسی بولنا :p
 
عینی شاہ

محفلین
یہ فارسی میں ہے ہی نہیں اردو کا جملہ ہے بھئی!
تو اردو مین بھی مطلب ہوتا ہے نا :atwitsend:وہی بتا دیں اور معلوماتی کچھ زییادہ نہی دینے لگے اپ ریٹ ۔۔۔سب لوگ ڈاؤٹیڈ ہو جائیں گی کہ میری باتیں کہاں سے اتنی معلوماتی ہو گئی :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
تو اردو مین بھی مطلب ہوتا ہے نا :atwitsend:وہی بتا دیں اور معلوماتی کچھ زییادہ نہی دینے لگے اپ ریٹ ۔۔۔ سب لوگ ڈاؤٹیڈ ہو جائیں گی کہ میری باتیں کہاں سے اتنی معلوماتی ہو گئی :rollingonthefloor::rollingonthefloor:

اردو میں اگر مطلب ہوتا ہے تو پھر اسکا مطلب فارسی میں بتانا پڑے گا۔۔۔ بھئی رفعِ بلا کے لیے کوئی تو چارہ نکالنا ہی پڑے گا ناں!
 
بھلکڑ

لائبریرین
ارے بھیا کیا عشق کے چکروں میں پڑ گئے ہیں۔۔۔۔ روز کسی نئے رستے پر اُلجھ جاتے ہیں۔۔۔
لاجواب تحریر ہے ۔۔۔۔۔ وہ کیا لکھتے ہیں۔۔۔۔ ہاں اور زیادہ وزن ہو قلم پر--------------------- اس طرح کا کچھ ----------------تاکہ جو ایک قلم ہے وہ بھی ٹوٹ جائے۔۔-۔:grin:

مہدی نقوی حجاز
 
زبیر مرزا

محفلین
داستانِ عشق بڑی پُرلطف ہے اور غیرکی داستانِ عشق ہمیشہ پُرلطف اور سبق آموز ہوتی ہے :)
آپ درجہ استادی پرفائز ہونے کے لائق ہیں جناب
 
ارے بھیا کیا عشق کے چکروں میں پڑ گئے ہیں۔۔۔ ۔ روز کسی نئے رستے پر اُلجھ جاتے ہیں۔۔۔
لاجواب تحریر ہے ۔۔۔ ۔۔ وہ کیا لکھتے ہیں۔۔۔ ۔ ہاں اور زیادہ وزن ہو قلم پر--------------------- اس طرح کا کچھ ----------------تاکہ جو ایک قلم ہے وہ بھی ٹوٹ جائے۔۔-۔:grin:

مہدی نقوی حجاز

بھائی میرے، تحریر کے بارے تو تعریف سمجھ آتی ہے۔ پر عشق کا کیا کیجیے کہ "دل تو بچہ ہے جی،۔۔۔"
ہاں اور قلم تو پہلے ہی ٹوٹا ہوا ہے۔ اندازہ تو آپ کو ہو رہا ہوگا کہ آج کل ہم نے غزل کے دامن کو چھوڑ کر نثر کے گریبان میں ہاتھ ڈال رکھا ہے۔
 
داستانِ عشق بڑی پُرلطف ہے اور غیرکی داستانِ عشق ہمیشہ پُرلطف اور سبق آموز ہوتی ہے :)
آپ درجہ استادی پرفائز ہونے کے لائق ہیں جناب

بھئی بہت شکریہ!
شکر ہے آپ نے محض لائق سمجھا ہمیں استادی کے کٹھیرے میں سیدھے لا کھڑا نہیں کر دیا!
 
Top