کارِ زارِ عشق!

ویسے اپ ایزی بولنے کا کیا لیتے ہیں مہدی بھائی :atwitsend:

ایزی بولنے کا تو کچھ نہیں خیر آپ کے بالوں کی بڑی فکر ہے ۔۔۔ اب تک اس دھاگے میں آپ نے بال توڑ توڑ کا اچھا خاصا کچرا مچا دیا ہے۔۔ ذرا ایک کو بھیج کر جمع کر والیں۔۔۔ ہمارے بڑے بوڑھے کہتے ہیں کہ بال پیروں میں آجائیں تو بڑے جھگڑے فسادات ہوا کرتے ہیں!
 
نایاب

لائبریرین
عاشق خوب پھنسا ہے کارزار عشق میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رب خیر کرے ۔۔۔۔۔ مگر خیر کہاں اس میں ۔ جسے کہتے ہیں عشق ۔۔۔۔۔
یہ تو دریا میں بہا دے تھل میں رلا دے ۔
نیک تمنائیں آپ اور آپ کے عشق کے نام محترم مہدی بھائی
 
عاشق خوب پھنسا ہے کارزار عشق میں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
رب خیر کرے ۔۔۔ ۔۔ مگر خیر کہاں اس میں ۔ جسے کہتے ہیں عشق ۔۔۔ ۔۔
یہ تو دریا میں بہا دے تھل میں رلا دے ۔
نیک تمنائیں آپ اور آپ کے عشق کے نام محترم مہدی بھائی

بہت شکریہ محترم! آپ کی تمناؤں سے تو ابھی تک ہماری تحاریر کی جان میں جاں ہے۔ مکرر شکریہ!
 
عینی شاہ

محفلین
ایزی بولنے کا تو کچھ نہیں خیر آپ کے بالوں کی بڑی فکر ہے ۔۔۔ اب تک اس دھاگے میں آپ نے بال توڑ توڑ کا اچھا خاصا کچرا مچا دیا ہے۔۔ ذرا ایک کو بھیج کر جمع کر والیں۔۔۔ ہمارے بڑے بوڑھے کہتے ہیں کہ بال پیروں میں آجائیں تو بڑے جھگڑے فسادات ہوا کرتے ہیں!
اور یہ سب سے ایزی کمنٹ ہے اپکا جو مجھے بڑی اسانی سے سمجھ ا گیا :pبےفکر رہیں مرے بالوں کو کچھ بھی ہونے والا نہی :rollingonthefloor: کیا یہ بات واقعی ٹھیک ہے ایسا ہوتا ہے کیا ؟؟
 
بھئی یہ سمجھ اس لیے ایسے آتا ہے کیوں کہ ایسا ہمارے بڑے بوڑھے کہتے ہیں۔ اگر ہم خود کہنا چاہیں تو پھر اپنے انداز ہی میں کہیں گے ناں۔ بھئی بڑے بوڑھوں کی باتوں کی ذمہ داری تو شہری انتظامیہ بھی نہیں لیتی!
 
شہری انتاظمیہ تو بےوقوف ہے ۔۔بڑے جو بھی کہیں وہ ٹھیک ہی ہوتا ہے بھائی :nerd:
 
تو بڑے بوڑھے کہتے ہیں کہ چاند پہ پریاں رہتی ہیں اور بھوت پریت ہمارے پڑوس میں۔۔۔ اب یہاں تک تو ٹھیک ہے۔ کوئی آ کر ہمیں یہ سمجھا دے کہ زیادہ خوش نصیب ہم ہوئے یا چاند!! :rolleyes:
 
تو چاند زمین پر بھی تو ہوتے ہیں نا ۔۔:p ویسے چاند پر کوئی پری شری نہی رہتی ہوتی
 
آپ ہی تو فرمارہی تھیں کہ بڑے بوڑھے ٹھیک ہی کہتے ہیں۔۔ بھئی ہم ان زمینی مہ رخوں سے بیزار ہو گئے ہیں اب۔ مافوقِ زمین کچھ ہونا چاہیے!
 
جی جی کہتے تو ٹھیک ہی ہیں ویسے بڑے ۔لیکن اب غلطی بھی تو ہو جاتی ہے نا :pاب ذرا اس پر بھی روشنی ڈال دیں پلیز :rolleyes:
 
Top