کافی ہاؤس

محمداحمد

لائبریرین
کولڈ کافی لیجئے
cold-cofee-float-309x500.jpg

واہ بھئی لگتا ہے اب تو ہم یہیں کہ ہو کے رہ جائیں گے۔ :)
 

لالہ رخ

محفلین
فرمائش تو یہ ہے پھر کہ کافی کے ساتھ ساتھ اپنا پسندیدہ شعر سناتے جائیں اور کافی سے لطف بھی اٹھائیے
میرا پسندیدہ شعر ہے
میری دیوانگی پہ اس قدر حیران ہوتے ہو
میرا نقصان تو دیکھو محبت گمشدہ میری
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
لو جی پھر بل کی صورت ہم سے بھی شعر سن لیجیئے

دل جیتنے کے فن پر اگر دسترس نہ ہو
دکھتی رگوں کو چھیڑنا دانشوری نہیں
 
Top