محمداحمد
لائبریرین
شعر بھی سنائیے
عائشہ سے شعر کی فرمائش! وہ تو یوں بھی شاعری کے دھاگوں سے گھبرائی پھرتی ہے۔
شعر بھی سنائیے
تھینک یو بھیا
اچھا تو میری لیے آئس کریم کافی منگوا دیں
احمد بھائی خاص آپ کے لیے۔
جی بیٹا
کہاں ہیں آپجی بیٹا
ہم نے 2 ڈبل ایسپریسو مانگی تھیں اور یہ ایک ملی ہے۔
اور کیا بھیا ابھی ناعمہ مجھے پتا نہیں کونسی غزل سنانے کی کوشش کر رہی تھی اور میں سن نہیں رہیبھئی ایک ایک شعر سنائیے ورنہ عائشہ نے چلا جانا ہے کافی ہاؤس سے۔
اممممم سوچنے دیں ذراشعر بھی سنائیے
عائشہ سے شعر کی فرمائش! وہ تو یوں بھی شاعری کے دھاگوں سے گھبرائی پھرتی ہے۔
کیسی صورتحال؟؟اگر ایسی صورتحال رہی تو پھر سب کی سب کوفی میری۔
ایک میں ہی دو کا سامان ڈال دیا تھا تب ذرا رش کا وقت تھا نا!! تو ایک اب دے دیتے ہیں آپ کوہم نے 2 ڈبل ایسپریسو مانگی تھیں اور یہ ایک ملی ہے۔