بہت خوب!
اگرچہ سبزہ کی حالت مخدوش دیکھائی دیتی ہے۔
اوووووووووو لالہ ، میں نے وجہ بتائی نا، وہاں رش بہت تھا، اب ظاہر ہے کہ لڑکیوں کی تصاویر بھی ہوتیں ساتھ، سو مجھے اچھا نہیں لگے گا ۔ آپ کہتے ہیں تو میں یہ تصویریں حذف کر دیتی ہوںیہاں اسٹالوں کی تصاویر لگانی چاہیے تھیں کیونکہ مضمون فن فئیر پر لکھا گیا ہے ناکہ کالج پر۔ یہ تصاویر مضمون سے میچ نہیں کر پا رہیں۔
نہیں نہیں بہنا، حذف نہ کریں ، فنکشن کی جگہ تو یہی ہےنا، انہی سےگزارا چلا لیتے ہیں۔اوووووووووو لالہ ، میں نے وجہ بتائی نا، وہاں رش بہت تھا، اب ظاہر ہے کہ لڑکیوں کی تصاویر بھی ہوتیں ساتھ، سو مجھے اچھا نہیں لگے گا ۔ آپ کہتے ہیں تو میں یہ تصویریں حذف کر دیتی ہوں
جاؤ،کس سخی سے پالا پڑا ہے، ہم نے بہنا کا تھینک یو قبول کیا۔۔۔۔۔ اب خوش ہو نا!!!!!!!!!!تھینک یو لالہ
ہی ہی ہی ہاں جی بہت خوش ہوںجاؤ،کس سخی سے پالا پڑا ہے، ہم نے بہنا کا تھینک یو قبول کیا۔۔۔۔ ۔ اب خوش ہو نا!!!!!!!!!!
اگر واقعی خوش ہو تو ایک بار ہاہاہا بھی کر دو۔ہی ہی ہی ہاں جی بہت خوش ہوں
عورتوں میں بلائیں ، جننیاں اور چڑیلیں تو کہی جاسکتی ہیں ، جن اور بھوت نہیں کہے جا سکتے۔یہ فن فیئر کی تصاویر تو نہیں لگتیں، مجھے تو جنوں بھوتوں کا مسکن لگ رہا ہے۔
ہاہاہاہاہاہاہایہ فن فیئر کی تصاویر تو نہیں لگتیں، مجھے تو جنوں بھوتوں کا مسکن لگ رہا ہے۔
ہاہاہہاہاہاہہااگر واقعی خوش ہو تو ایک بار ہاہاہا بھی کر دو۔
عورتوں میں بلائیں ، جننیاں اور چڑیلیں تو کہی جاسکتی ہیں ، جن اور بھوت نہیں کہے جا سکتے۔