زلفی شاہ
لائبریرین
ابتدائی پوسٹ میں لکھا ہوا تھا کہ وومن کالج میں یہ فن فئیر شو ہر سال ہوتا ہے۔لیکن اس مسکن میں یہ کہاں لکھا ہے کہ یہ صنف مؤنث کی جگہ ہے، اس لیے جن بھوت ہی ٹھیک ہے۔
ابتدائی پوسٹ میں لکھا ہوا تھا کہ وومن کالج میں یہ فن فئیر شو ہر سال ہوتا ہے۔لیکن اس مسکن میں یہ کہاں لکھا ہے کہ یہ صنف مؤنث کی جگہ ہے، اس لیے جن بھوت ہی ٹھیک ہے۔
لالہ ناااااااااااااا کہیں ایسے نہیں تو عائشہ نے غصہ ہو جانا ہے اس کا کالج ہے میرا تو نہیںلیکن اس مسکن میں یہ کہاں لکھا ہے کہ یہ صنف مؤنث کی جگہ ہے، اس لیے جن بھوت ہی ٹھیک ہے۔
آپ کا یہاں عائشہ کا ذکر کرنے کا کیا مطلب ہے؟ کیا آپ عائشہ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟لالہ ناااااااااااااا کہیں ایسے نہیں تو عائشہ نے غصہ ہو جانا ہے اس کا کالج ہے میرا تو نہیں
میں رننگ میں سکول چیمپئن رہ چکا ہوں۔اُوپس، زلفی صاحب اب آپ کی خیر نہیں۔
جیسا حال ویسا خیالیعنی کہ اسکول سے بھاگنے کے چمپیئن، شاباش۔
میں اس کو کہتا ہوں کہ وہ لکھ دے۔ عائشہ آ کے لکھ دووووووووووووعائشہ کی طرف سے بھی تم نے لکھ دینا تھا کچھ
زبردست نمی بہت اچھا احوال لکھا تم نے
مزہ آگیا پڑھ کر، وہ بھی گول گپوں کا
ابھی میرا بھی دل کرنگ کہ جاکر گول گپے کھا آؤں
آئی وش میں بھی جاتی ناعمہ اور عائشہ کے ساتھ
واہ بھئی۔۔۔۔ ۔
ہاں اور کیا تم اسے ساتھ لے جاتیں اور آئسکریم اور گول گپے اور چاٹ وغیرہ وغیرہ کا سارا خرچہ اس کے ذمے ڈال دیتیں۔ہاں نا سوہنے آئی وش آپ یہاں ہوتی تو میں نے آپ کو ضرور ساتھ لے کر جانا تھا
ہاں اور کیا تم اسے ساتھ لے جاتیں اور آئسکریم اور گول گپے اور چاٹ وغیرہ وغیرہ کا سارا خرچہ اس کے ذمے ڈال دیتیں۔