یہ تو صرف تصویر ہے برف کی۔۔۔ میں نے تو کہا تھا اصلی والی برف لانا اور ایسے لانا کہ پگھلنے نہ پائے۔۔۔۔ مجھے نہیں پتا بس مجھے اصلی والی برف چاہیے اور وہ بھی مری کیفاتح بھائی نے کہا تھا ان کے لیے مری سے برف لے کر آؤں تو یہ برف دیکھ کر مجھے خیال آیا یہ تو فاتح بھائی کے لیے لے لوں جاتے جاتے اسلام آباد میں ان کو دے دوں گی
اچھا جی بچو! اور میں نے کہا تھا کہ میں لائی ہوں آپ لینے آ جائیں۔۔اس کا کیا؟یہ تو صرف تصویر ہے برف کی۔۔۔ میں نے تو کہا تھا اصلی والی برف لانا اور ایسے لانا کہ پگھلنے نہ پائے۔۔۔ ۔ مجھے نہیں پتا بس مجھے اصلی والی برف چاہیے اور وہ بھی مری کی
ہماری ڈیل کے مطابق لا کر تم نے دینی تھی ۔۔۔ اگر میں نے اتنی دور فیصل آباد ہی آنا ہوتا برف لینے تو مری تو مجھ سے آدھے گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے۔۔۔ میں وہاں سے جا کر خود ہی نہ لے آتا؟اچھا جی بچو! اور میں نے کہا تھا کہ میں لائی ہوں آپ لینے آ جائیں۔۔اس کا کیا؟
ہماری ڈیل کے مطابق لا کر تم نے دینی تھی ۔۔۔ اگر میں نے اتنی دور فیصل آباد ہی آنا ہوتا برف لینے تو مری تو مجھ سے آدھے گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے۔۔۔ میں وہاں سے جا کر خود ہی نہ لے آتا؟
فوجی انکل کہہ رہے تھے کہ یہاں تصویریں مت بنائیں لیکن ہم نے بنا لیں۔۔کچھ غلط کیا کیا؟
بس لکھ رہی ہوں ماہیعائشہ عزیز یار میرے والا حصہ کب آئے گا اس کہانی کا، میں انتظار کر رہی ہوں کب سے۔
معاف کیابس لکھ رہی ہوں ماہی
آج شام تک لکھ لوں گی۔۔ سوری میں تھوڑا بزی تھی اور تصویریں بھی نہیں ملی تھیں ابھی اسلام آباد والی
ملاقات والا حصہ آپ بھی لکھ سکتی ہیںعائشہ عزیز یار میرے والا حصہ کب آئے گا اس کہانی کا، میں انتظار کر رہی ہوں کب سے۔