عینی شاہ
محفلین
اچھا تو کیا تم روزے رکھ رہی ہو ؟ میں تو نہی رکھ رہی صرف 5 رکھے ہیں بسہممم چلو اب سب ٹھیک ہوگیا اللہ کا شکر ہے۔ اب پھر سے خاصی والی اچھی ہو جاؤ
عموما تو اس وقت نہیں پیتی آج صبح نہیں پی تھی ناں اس لیے میں مس کر رہی تھی تو اب پی لی