کالج ٹرپ اور احوال ایک محفلین سے ملاقات کا

زیک

مسافر
اگر ہمیں علم ہوتا کہ محفلین سے ملاقات پر تحفے تحائف ملتے ہیں تو ہم بھی ملنے کے لئے بھاگ دوڑ کرتے۔
 

صائمہ شاہ

محفلین
اگر ہمیں علم ہوتا کہ محفلین سے ملاقات پر تحفے تحائف ملتے ہیں تو ہم بھی ملنے کے لئے بھاگ دوڑ کرتے۔
مجھے تو بھاگ دوڑ کے باوجود بھی کوئی تحفہ نہیں ملا :shocked:
منصور قیصرانی کچھ سیکھیں ان سے ( چونکہ میں اُدھار رکھنے کی قائل نہیں اس لیے آپ جب چاہیں تحفہ پارسل کر سکتے ہیں )
 

قیصرانی

لائبریرین
مجھے تو بھاگ دوڑ کے باوجود بھی کوئی تحفہ نہیں ملا :shocked:
منصور قیصرانی کچھ سیکھیں ان سے ( چونکہ میں اُدھار رکھنے کی قائل نہیں اس لیے آپ جب چاہیں تحفہ پارسل کر سکتے ہیں )
اگر مجھے پہلے سے پتہ ہوتا کہ ملاقات ہونی ہے تو تحفہ لانے کے بارے سوچا جا سکتا تھا۔ چلئے خیر، ابھی اگلے چکر پر آپ کے آفس ڈراپ کر دوں گا :)
ویسے آپ نے کسی اور کو ٹیگ کیا ہے، میرا نام قیصرانی سے ٹیگ ہوتا ہے، منصور ایک اور رکن ہیں :) میری رکنیت 380 نمبر پر تھی اور یہ صاحب 470 نمبر پر ہیں :)
 

عینی شاہ

محفلین
اوووووو اچھا اچھا اچھا ماہی اور عائشہ کی ملاقات ہوئی تھی ۔۔۔:rolleyes::p:pواووووو زبردست بہت مزے کا لکھا عائشہ اور ماہی اور پکچرز دیکھ کے تو اور بھی مزا آیا :daydreaming::daydreaming::daydreaming::dancing:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھا تو بتاؤ اب کیسی ہو تووووووووووم اور سٹارٹ کریں پھر لڑائی :sneaky:اور کس بات پر کریں :rolleyes:
میں تووووووو ٹھیک ہوں تووووووووم کیسی ہو؟:p
اب تو کئی لوگ یہ والا اسمائیلی یوز کرتے ہیں عینی اب مجھے عادت ہوگئی ہے۔۔پہلے پہلے ہی خراب لگتا تھا :roll:
 

عینی شاہ

محفلین
میں تووووووو ٹھیک ہوں تووووووووم کیسی ہو؟:p
اب تو کئی لوگ یہ والا اسمائیلی یوز کرتے ہیں عینی اب مجھے عادت ہوگئی ہے۔۔پہلے پہلے ہی خراب لگتا تھا :roll:
بھئی میں تو اچھی ہوں بلکہ اچھی خاصی ہوں:pاچھا اچھا کیا کر رہی ہو ؟ میں تو ٹی پی رہی ہوں :rolleyes:
 

عینی شاہ

محفلین
اچھی خاصی سے کیا مطلب ہے تمہارا؟ :sneaky: (یہاں یہی بنتا تھا شاید:rollingonthefloor:)
میں تو دہی کی لسی پی رہی ہوں، نمکین والی :)
ہاں ہاں وہی خاصی والی بٹ اب خاصی میں تھوڑی کمی ہو گئی ہے اتنی ٹینشنزز رہی ہیں کہ بس :) اچھا دہی والی لسی تو صبح کو پیتے ہوتے ہیں ہم لوگ تم اس وقت پیتی ہو :eek:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں ہاں وہی خاصی والی بٹ اب خاصی میں تھوڑی کمی ہو گئی ہے اتنی ٹینشنزز رہی ہیں کہ بس :) اچھا دہی والی لسی تو صبح کو پیتے ہوتے ہیں ہم لوگ تم اس وقت پیتی ہو :eek:
ہممم چلو اب سب ٹھیک ہوگیا اللہ کا شکر ہے۔ اب پھر سے خاصی والی اچھی ہو جاؤ :)
عموما تو اس وقت نہیں پیتی آج صبح نہیں پی تھی ناں اس لیے میں مس کر رہی تھی تو اب پی لی :)
 
Top