برف کو پگھلانے کا سب سے آسان طریقہ اس پر نمک چھڑکنا ہے۔ اگلی بار انکل لوگوں کو کریکٹ کیجئے گانیچے اترتے ہی معلوم ہوا کہ سڑک پر برف جمی ہوئی ہے ویسی ہی جیسے سعود بھیا نے بتایا تھا۔۔وہاں پر کچھ گائیڈ بھی تھے ہوٹل کے۔۔ جو سب لوگوں کو بتا رہے تھے کہ احتیاط سے چلیے۔ ہمارا ہوٹل تھوڑی اونچائی پر تھا اور وہاں جانے کے لیے سیڑھیاں نہیں بلکہ ڈھلوان سڑک تھی جس پر جگہ جگہ برف جمی تھی ۔۔ وہاں سے گزرتے ہوئے میری ایک فرینڈ پھسل بھی گئیں پھر وہاں کے انکل لوگ سڑک پر گرم پانی ڈالنے لگے تاکہ برف پگھل جائے۔
اب اندھیرے میں جیسے بھی برف ملی اس کی تصویریں بنا لی گئیں
ہممم۔ یہ چکس لٹکائے بھی جاتے ہوں گے جیسے ہوٹلوں میں چرغے ٹنگے ہوتے ہیں؟مری میں فرائی چکس۔۔
اس کی وجہ یہ تھی کہ اگر چل جاتی تو؟ مزید تفصیل اگلی تصویر پر دیکھئے کہ توپ کے بغیر بھی لوگ کیا کچھ کر لیتے ہیںفوجی انکل کہہ رہے تھے کہ یہاں تصویریں مت بنائیں لیکن ہم نے بنا لیں۔۔کچھ غلط کیا کیا؟
یہ توپ اتنی پیاری لگ رہی تھی
یہاں پر سارے لوگ ایک دوسرے کو برف کے گولے مار رہے تھے
نہ ہی لپ سٹک اور نہ ہی مہندی، پیاری کیسے لگ رہی ہےکتنی پیاری لگ رہی ہے ناں یہ وائٹ وائٹ برف
اپسس دو محفلین سے ملاقات ہونا چاہیے تھا۔۔ سوری آنیبہت اچھا لکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاباش
اتنا زیادہ نمک کہاں سے لاتے بھیا؟برف کو پگھلانے کا سب سے آسان طریقہ اس پر نمک چھڑکنا ہے۔ اگلی بار انکل لوگوں کو کریکٹ کیجئے گا
نہیں میرا خیال ہے لٹکائے نہیں جاتےہممم۔ یہ چکس لٹکائے بھی جاتے ہوں گے جیسے ہوٹلوں میں چرغے ٹنگے ہوتے ہیں؟
اس کی وجہ یہ تھی کہ اگر چل جاتی تو؟ مزید تفصیل اگلی تصویر پر دیکھئے کہ توپ کے بغیر بھی لوگ کیا کچھ کر لیتے ہیں
ایسے ہی لگ رہی ہے ناںنہ ہی لپ سٹک اور نہ ہی مہندی، پیاری کیسے لگ رہی ہے
دانت کیوں دکها رہی ہو؟ میں کوئی ڈینٹسٹ تهوڑی نہ ہوں
پسا ہوا نمک ہوتا ہے یا پھر پانی میں ملا کر استعمال کرتے ہیںاتنا زیادہ نمک کہاں سے لاتے بھیا؟
نہیں میرا خیال ہے لٹکائے نہیں جاتے
اپسس سچی میرا سر گھوم گیا تھا
ایسے ہی لگ رہی ہے ناں
پسا ہوا نمک ہوتا ہے یا پھر پانی میں ملا کر استعمال کرتے ہیں
اوپر ہینگ ٹین لکھا تھا نا
اپسسس وہ تو سیکرٹ ہیں ناں بھیامیں نے پورا دھاگہ دیکھ لیا پر کہیں بھی ملاقات کی تصاویر نظر نہیں آئیں
تو کیا اب ان کے لیے بھی جاسوسی کرنی پڑے گیاپسسس وہ تو سیکرٹ ہیں ناں بھیا
وہ جاسوسی سے کوئی نہیں ملنے والی ہیں بچو!تو کیا اب ان کے لیے بھی جاسوسی کرنی پڑے گی
یہ تو ہمیں آپ سے پوچھنا چاہئیےزبردست...اسے پڑھ کر مفت میں مری گھوم کر آگیا...
میں تو "مری" قبیلے سے تعلق رکھتا ہوں اور "مری" دیکھا بھی نہیں.. سنا ہے مری کا مطلب ہے "جن".. کیا یہ سچ ہے ؟
ہو سکتا ہے صحیح ہو.. ہم سے لوگ ڈرتے تو ہیں.. باقی آپ کے لغات میں اس لفظ کے معنی پتہ نہیں کیا ہیں ؟یہ تو ہمیں آپ سے پوچھنا چاہئیے
لوگ تو بہت سی چیزوں سے ڈرتے ہیں، جیسا کہ سانپ، بچو، برا وقت وغیرہ وغیرہہو سکتا ہے صحیح ہو.. ہم سے لوگ ڈرتے تو ہیں.. باقی آپ کے لغات میں اس لفظ کے معنی پتہ نہیں کیا ہیں ؟
ہاہاہا لیکن ہم صرف آستین کے سانپوں سے ڈرتے ہیں
یہ کام تو میرا چھوٹو جاسوس بھی کرسکتا ہےوہ جاسوسی سے کوئی نہیں ملنے والی ہیں بچو!
یہ کام تو میرا چھوٹو جاسوس بھی کرسکتا ہے
تھینک یو بھیازبردست...اسے پڑھ کر مفت میں مری گھوم کر آگیا...
میں تو "مری" قبیلے سے تعلق رکھتا ہوں اور "مری" دیکھا بھی نہیں.. سنا ہے مری کا مطلب ہے "جن".. کیا یہ سچ ہے ؟